روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اکتوبر, 2023

ورلڈکپ ; افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کر لی

    آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی افغانی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔ افغان ٹیم نے 242 رنز کا ہدف 46ویں اوور میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...

مزید پڑھیں »

لنکا ٹی 10 کی نیلامی 10 نومبر 2023 کو ہوگی

      لنکا ٹی 10 کی نیلامی 10 نومبر 2023 کو ہوگی کولمبو ; ٹی 10 لیگ اب کولمبر میں جادو بکھیرنے آرہا ہے ۔ لنکا ٹی 10 کے افتتاحی سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی جمعہ 10 نومبر 2023 کو ہوگی جبکہ مقابلے سیزن 12 دسمبر 2023 سے 23 دسمبر 2023 تک ہوں گے۔ لنکا ٹی 10 کا ...

مزید پڑھیں »

سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3-2 سے شکست دے دی

    ملائیشیا کے شہر جوہر باڑو میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا، تاہم پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کی بدولت 2کے مقابلے میں 3گول سے کامیابی حاصل کی، 7ویں منٹ میں ارباز علی نے پینلٹی کارنرپرگول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔ پاکستان کے بشارت علی ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

    حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے   پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔   گزشتہ روز کھیلے گئے بیڈمنٹن بوائز انڈر 13 کے مقابلوں میں فائونڈیشن پبلک سکول نے پبلک سکول ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: بھارت کی لگاتار چھٹی فتح، دفاعی چیمپیئن انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

    ورلڈ کپ: بھارت کی لگاتار چھٹی فتح، دفاعی چیمپیئن انگلینڈ سیمی فائنلل کی دوڑ سے باہر ……. اصغر علی مبارک……   آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار چھٹی کامیابی حاصل کر لی اور اس طرح انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست، بھارت 100 رنز سے کامیاب

    ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست، بھارت 100 رنز سے کامیاب ……. اصغر علی مبارک…….   آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دیدی۔ لکھنو میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 230 رنز کا ہدف دیا تھا ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو3 وکٹوں سے ہرادیا

      تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو3 وکٹوں سے ہرادیا سیریز دو ایک سے جیت لی ، جینابا جوزف کی ناقابل شکست نصف سنچری ویسٹ انڈیز ویمنز اے نے پاکستان ویمنز اے کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسطرح اس نے تین میچوں کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ون ڈے: سری لنکا انڈر19 نے پاکستان انڈر19 کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔

      چوتھا ون ڈے: سری لنکا انڈر19 نے پاکستان انڈر19 کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ 5 میچز کی سیریز دو دو سے برابر ، شاہ زیب خان کے80 رنز، تھاروپاتھی کی 4 وکٹیں   سری لنکا انڈر19 نے پاکستان انڈر19 کو چوتھے ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کرلی۔ پانچواں ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے ہرادیا

      تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے ہرادیا   منیبہ علی کے61 اور بسمہ معروف کے48 رنز، سعدیہ اور عالیہ کی دو دو وکٹیں   پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش ویمنز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 31 رنز سے شکست دیدی۔ اسطرح تین میچوں کی یہ سیریز دو ایک سے ...

مزید پڑھیں »