روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اکتوبر, 2023

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی

        پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی۔ گرین شرٹس نےوہیل چیئر ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کیخلاف 102رنز سے فتح حاصل کی       تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدی

    بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدی۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

وہیل چیئر ٹی 20 ایشیا کپ ; پاکستان دوسری بار چیمپئن بن گیا

      ٹی 20 وہیل چیئر ایشیا کپ میں پاکستان یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا کو شکست دیکر دوسری بار چیمپئن بن گیا نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا   اور مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے

    اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے۔   میجر جنرل محمد اکرم ساہی (ریٹائرڈ)، اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے چیئرمین جبکہ ندیم آفتاب سندھو اور کرنل شاہ جہان میر (ریٹائرڈ)بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب۔           لاہور (نواز گوھر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار برس کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

      چوتھا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال 2023 ٹورنامنٹ کا فائنل کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری نے اپنے نام کرلیا   (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد)   کوئٹہ/ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کے آر ایل کی ٹیم نے پاکستان واپڈا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول ...

مزید پڑھیں »

دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

      دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز پہلے روز تمام سیڈڈ کھلاڑی جیت گئے،ویمنز میں رشنا محبوب،کومل خان،انعم عزیز،ماہ نور کی فتح   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے پہلے روز تمام کیٹیگریز میں سیڈڈ کھلاڑی جیت گئے۔پی ایس ایف جہانگیر خان ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی سپرفکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

        شاہد آفریدی سپرفکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈرمقرر شاہد آفریدی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں بوم بوم آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے سب ہی فین ہیں ۔ دنیا بھر کی طرح یواے ای میں شاہد آفریدی کے بہت چاہنے والے ہیں جن کے لئے خوشی کی خبر ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ایک روزہ کرکٹ کلینک کا انعقاد

          پی سی بی کے زیراہتمام ایک روزہ کرکٹ کلینک کا انعقاد   پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں کرکٹ کے فروغ کے سلسلے میں تمام کمیونیٹیزکی شرکت کوبہت اہمیت دیتا ہے اسی سوچ کےتحت پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک روزہ کرکٹ سرگرمی کا اہتمام کیا جس کا مقصد پاکستان میں رہنے والی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ میں بھارت نے آسٹریلیا 6 وکٹ سے شکست دیدی.

    ورلڈکپ میں بھارت نے آسٹریلیا 6 وکٹ سے شکست دیدی. …..اصغرعلی مبارک…………..   ورلڈ کپ کے پانچویں اور اپنے پہلے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 199 رنز پر آل ...

مزید پڑھیں »

وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان ٹیم نے بھارت کو دھول چٹا دی

      پاکستان ٹیم نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو دھول چٹا دی۔   بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکا اور 38رنز سے شکست کھاکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔   بیٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی۔ محمد فیض نے چار کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!