روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اکتوبر, 2023

ورلڈ کپ 2023 ،پوائنٹس ٹیبل کون کس پوزیشن میں ؟

          اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلے ، نیوزی لینڈ دوسرے ، جنوبی افریقہ تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔   انگلینڈ پانچویں ، افغانستان چھٹے ، بنگلہ دیش ساتویں ، پہلی کامیابی کے بعد آسٹریلیا آٹھویں ، سری لنکا تین میچ کھیل   کر اب تک ورلڈ کپ میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ...

مزید پڑھیں »

سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل منٹگمری جیمخانہ نے جیت لیا

      کلب کرکٹ کا فروغ وقت کی ضرورت ہے شہر میں کلب کرکٹ کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ اعجاز احمد فاروقی۔ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل منٹگمری جیمخانہ نے جیت لیا۔ گلشن معمار کرکٹ کلب کو شکست محمد معظم مین آف دی میچ قرار۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : بارش پہلے دن کے کھیل پر اثرانداز

  قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : بارش پہلے دن کے کھیل پر اثرانداز   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے چاروں میچوں میں پہلے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہوا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان میچ میں پوانٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم فیصل آباد نےٹاس جیت کر لاہور وائٹس کو ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر19 کی پہلی اننگز433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ڈکلیئر

      سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر19 کی پہلی اننگز433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ڈکلیئر۔ شاہ زیب خان کے 161 رنز۔ سری لنکا انڈر19 کے155 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ ۔   پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز 433 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ ...

مزید پڑھیں »

67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ ; پانچویں روز پانچ میچز کا فیصلہ

    پاکستان ھاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقدہ 67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ھاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں 12 اکتوبر 23ء سے جاری ھے ۔ چیمپئن شپ کے پامچویں روز پانچ میچز کھیلے گئے ۔         آج کے میچز کے مہمان خصوصی پہلے میچ میں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ ...

مزید پڑھیں »

جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے

              جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے مشعل سید انڈر 21 میں بھی ٹاپ سکور جبکہ پاکستان رینکنگ میں بھی فیمیل آرچری میں ٹاپ سکورر قرار دیدی گئی   لاہور میں ہونیوالے فرسٹ ڈی ایچ اے جونیئر آرچری چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

دوسرا بنک آف خیبر جونیئر خیبرپختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز

        دوسرا بنک آف خیبر جونیئر خیبرپختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز   پشاور(سپورٹس رپورٹر)دوسرابینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر سے 150 بوائز و گرلز کھلاڑی انڈر 17,15اور انڈر 19 کیٹیگری میں شرکت کر رہے ہیں باضابطہ افتتاح بینک آف ...

مزید پڑھیں »

ذکاء اشرف کی تقرری ; الیکشن کمیشن، وزارت بین الصوبائی امور کو نوٹس جاری

    چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی تقرری کے خلاف شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی، درخواست گزار کی طرف سے چودھری آصف شہزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ذکاء اشرف سیاسی جماعت کے رہنما ہیں اور سپورٹس کی کوالیفکیشن پر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی

  آئی او سی نے کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ۔     انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دی، آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں پانچ کھیلوں کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ،سری لنکا کو مسلسل تیسری شکست ، آسٹریلوی ٹیم کی پہلی فتح

        ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی۔   لکھنئو میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے210رنز کا ہدف دیا۔ کوشل پریرا78اور پاتھم نسانکا61رنز بنا کر نمایاں رہے،سری لنکا کے 7 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔   ایڈم زامپا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!