روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2023

آئی سی سی ورلڈ کپ ; بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔   افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا افغان ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے

      بھارتی بیٹر اور کپتان روہت شرما نےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل کا 553 چھکوں کاریکارڈ توڑدیا ہے بھارتی بلے باز نے 473 اننگز میں 554 چھکے لگائے،کرس گیل نے 551 اننگز میں 553 چھکے لگائے   دوسری جانب انگلیںڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے دوران ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں

  قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع۔ لاہور 11 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے دوسرے روز کے کھیل کی خاص بات ملتان ریجن کے چھ بیٹسمینوں کی لاہور بلوز کے خلاف ایک ہی اننگز میں سنچریاں تھیں۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو بھارت سے میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی     پاکستان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصار میں حیدر آباد کے ہوٹل لے جایا گیا، قومی ٹیم جمعرات اور جمعہ کے روز احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی خیال رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

       پاکستان انڈر 19 ٹیم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اوول گراونڈ کراچی میں بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔    پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقوں میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کل صبح دس ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی

    اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضیاالحق نے فرمان احمد تمغہ امتیاز کے ہمراہ کیا۔   اس موقع پر اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق اور جنرل سیکرٹری اویس رشید کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ مقابلوں میں فائنل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان شیڈول میچ دیکھیں گے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )سے بدھ کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق ذکا اشرف نے بھارت روانگی کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا

          کینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے   آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکاز ریجن فائنل میں کینیڈا نے برمودا کو 39 رنز سے شکست دے کر پہلی بار میگا ایونٹ میں جگہ بنالی۔   فتح الیون نے 18 اوورز تک محدود مقابلے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد

  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد دی ہے۔   سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 344 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا ہے، اس شاندار فتح پر قومی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول انڈر 16 کرکٹ چیمپئن شپ ; مصور پبلک سکول فائنل میچ میں سات وکٹوں سے کامیاب

    اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد پشین : ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی سی بی انٹر سکول انڈر 16 چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ابن سینا ہائی سکول اور مصوّر پبلک ہائی سکول پشین کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ مصور پبلک سکول نے سات وکٹوں سے جیت کر انٹر سکول چیمپئن 2023 کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!