روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 اکتوبر, 2023

احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

    بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کرائم برانچ نے نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کی دھمکی دینے والے مبینہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار شخص پر الزام ہے کہ اس نے ایک ای میل بھیجی جس میں اسٹیڈیم میں دھماکے کی دھمکی دی گئی تھی۔   کرائم برانچ کے آفیشل کا کہنا ہے کہ اس ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان

    بنگلہ دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان • ندا ڈار قیادت کریں گی۔ دورے میں چھ میچز ہونگے لاہور 12 اکتوبر، 2023:     ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان قومی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; ،آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام 13ویں مینز کرکٹ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے   جس کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔     دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع چارسدہ ، گذشتہ دو ماہ سے ڈی ایس او کے بغیر

      خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع چارسدہ ، گذشتہ دو ماہ سے ڈی ایس او کے بغیر مسرت اللہ جان   چارسدہ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع، اگست 2023 سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر (DSO) کے بغیر ہے۔ DSO مقامی حکومت کے فنڈز کی مدد سے ضلع میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد کا ...

مزید پڑھیں »

عوام کا بنوں سپورٹس کمپلیکس کے گیٹ کی بندش کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    عوام کا بنوں سپورٹس کمپلیکس کے گیٹ کی بندش کا نوٹس لینے کا مطالبہ مسرت اللہ جان   بنوں اسپورٹس کمپلیکس کا گیٹ بند کیے جانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو کل مقامی لوگوں نے اپ لوڈ کی تھی۔ویڈیو میں کہا جا رہا ہے کہ اسپورٹس کمپلیکس کا گیٹ مکمل طور پر بند کر دیا ...

مزید پڑھیں »

ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس۔۔۔ذمہ دار کون؟

      تحریر ; اعجاز رشید بٹ چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ 19ویں ایشین گیمز اختتام ہو گئے، پاکستان نے اپنی ناکام ترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک بھی گولڈ میڈل حاصل نہ کرکے اپنا سابقہ ریکارڈ برقرار رکھا۔   ان گیمز میں پاکستان نے 24 کھیلوں میں حصہ لیا جس کے لیے 190 کھلاڑی بھیجے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

      آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے     آئی سی سی کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 835 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر جبکہ شبمن گِل 830 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن 758 ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون ایک وائٹس اور زون چھ بلوز کی کامیابی

    اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون ایک وائٹس اور زون چھ بلوز کی کامیابی۔   کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ینگ ...

مزید پڑھیں »

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات

        گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات سندھ پریمیئر لیگ ، روڈ شوز ،نئے ٹیلنٹ میں لیگ کے کردار اور کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال سندھ پریمیئر لیگ نئے ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے اہم ثابت ہوگی ۔گورنرسندھ صوبہ میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ہر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!