روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اکتوبر, 2023

نیوزی لینڈ ورلڈ کپ تاریخ میں ابتدائی تین اوورز میڈن کھیلنےوالی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی

      نیوزی لینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ کی تاریخ میں ابتدائی تین اوورز میڈن کھیلنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔   پیر کو حیدرآباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے میچ میں نیدرلینڈز کے بائولرز نے کیوی اوپنرز کو ابتدائی تین اوورز میں بھرپور دبائو میں رکھا اور کوئی رن بنانے کا موقع ...

مزید پڑھیں »

جیک فریزر نے ڈی ویلیئرز کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ توڑدیا

    ساؤتھ آسٹریلیا کے جیک فریزر میکگورک نے تیز ترین ون ڈے سنچری بنا کر جنوبی افریقا کے سابق کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ توڑدیا۔   آسٹریلیا کے لسٹ اے ٹورنامنٹ مارش کپ کے دوران ساؤتھ آسٹریلیا کے 21 سالہ جیک فریزر میکگورک نے 29 گیندوں پر ون ڈے سنچری بناکر ابراہم ڈی ویلیئرز کا ورلڈ ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی پاکستان سیکرٹری خارجہ سے ملاقات

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں میڈیا اور شائقین کے ویزوں کا معاملہ، چیئرمین پی سی بی منیئجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سیکرٹری خارجہ سجاد قاضی سے رابطہ کرلیا۔    چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف نے پاکستان کے سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

آفریدی ، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حسن علی ابوظبی ٹی 10 لیگ کا حصہ بن گئے

        آفریدی ، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حسن علی ابوظبی ٹی 10 لیگ کا حصہ بن گئے ابوظبی ٹی 10 اپنے ساتویں سیزن کے ساتھ واپس آرہا ہے جس میں کئی نامور پاکستانی ستارے بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ ابوظبی ٹی 10 کے 2023 کے ایڈیشن میں دنیا بھر سے کل 782 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ ، محمد حسنین اور احسان اللہ کی فٹنس کے بارے میں اپ ڈیٹ جاری

        نسیم شاہ ، احسان اللہ اور محمد حسنین  کے بارے میں اپ ڈیٹ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز نسیم شاہ ۔ محمد حسنین اور احسان اللہ کی فٹنس کے بارے میں اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔ رپورٹ ; نواز گوھر   احسان اللہ ; 20سالہ احسان اللہ جنہوں نے ایک ون ڈے انٹرنیشنل اور چار ٹی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی

         ورلڈ کپ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ اسلام آباد: رپورٹ نواز گوھر   ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان اور سری لنکا 8 بار آمنے سامنے آئے، ایک بار 2019ء میں میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ پاکستان نے 1975 سے 2011 ء کے دوران سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم حیدرآباد میں دوسری جیت کے لیے بھی پرعزم

          پاکستانی کرکٹ ٹیم حیدرآباد میں دوسری جیت کے لیے بھی پرعزم  رپورٹ;  نواز گوھر   پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز نیدرلینڈ کے خلاف 81 رنز کی شاندار جیت سے کیا ہے اور اب وہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے میچ ...

مزید پڑھیں »

فیبا باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کا تیسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر

      فیبا باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کا تیسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر   90سے زاٸد لڑکیوں کی شرکت، باسکٹ بال کھیل کی جدید تکنیک، مہارت سمیت دیگر سیشنز کا انعقاد کیا گیا اسلام آباد: رپورٹ نواز گوھر       پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن ”فیبا“ باسکٹ بال فار ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدی

      ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدی ……اصغرعلی مبارک…….. ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دے دی۔ حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 223 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولن ایکرمن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!