روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 دسمبر, 2023

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: ایبٹ آباد کی سیالکوٹ کے خلاف کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: ایبٹ آباد کی سیالکوٹ کے خلاف کامیابی کراچی 2 دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8 مرحلے کے دوسرے روز کے آخری میچ میں ایبٹ آباد نے سیالکوٹ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سیالکوٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر119 رنز اسکور کیے۔ ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 میں سمپ آرمی کو ایک اور کامیابی مل گئی ، پاٹل کی شاندار وکٹ کیپنگ

  ابوظبی ٹی 10 میں سمپ آرمی کو ایک اور کامیابی مل گئی ، پاٹل کی شاندار وکٹ کیپنگ ابوظبی (2 دسمبر 2023) ابوظی ٹی 10 کے 10ویں میچ میں مورسول سمپ کے وکٹ کیپر مانک پاٹل نے تین سٹمپنگ اور تین کیچ پکڑ کر ٹیم ابوظبی کو شکست فاش سے دوچار کردیا سمپ آرمی نے فاف ڈوپلیسی اور کریم ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سٹار محمد وسیم نے نیویارک اسٹرئیکرز کو ایک اور فتح دلادی

  پاکستانی سٹار محمد وسیم نے نیویارک اسٹرئیکرز کو ایک اور فتح دلادی ابوظبی (2 دسمبر2023) نیو یارک اسٹرائیکرز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ناردرن واریئرز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنائے۔ تاہم نادرن واریئرز نے آسانی سے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا اور آخری اوور تک مقابلہ کیا تاہم وہ ابوظبی ٹی 10 ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10: بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے بریوز پچھاڑدیا

ابوظبی ٹی 10: بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے بریوز پچھاڑدیا ابوظبی (2 دسمبر 2023) ابوظی ٹی 10 کے 11 ویں میچ میں دہلی بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چنئی بریوز کو 65 رنز سے شکست دیدی ۔ جانسن چارلس (40)، جیمز ونس (37) اور کپتان روومین پاول (35) کی عمدہ اننگز کی بدولت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ڈنیڈن 2 دسمبر، 2023: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے۔ پہلا میچ ڈنیڈن میں یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ بھی منگل کے روز اسی گراؤنڈ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر کا عشائیہ

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر کا عشائیہ کینبرا 2 دسمبر۔ آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس امید ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : پشاور، لاہور وائٹس اور راولپنڈی کی کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : پشاور، لاہور وائٹس اور راولپنڈی کی کامیابی یاسر خان کی سنچری، افتخار احمد کی آل راؤنڈ کارکردگی کراچی 2 دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے دوسرے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، لاہور وائٹس اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے روز کا آخری میچ ایبٹ آباد اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹا دیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق بلے باز سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ ممبر مقرر کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی برطرف کر دیا ہے جب کہ ان کی جگہ اسد شفیق کو کمیٹی کا ممبر تعینات کیا گیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ ; مردوں اور خواتین کے ایونٹس کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

  پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ایونٹس کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔   چیمپئن شپ کے تیسرے روز مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مردوں کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں مصر کے ابراہیم الکبانی نے ملائشیا کے اونگ سے ہنگ کو0-3 ...

مزید پڑھیں »

ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”

  ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔   کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »