پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اپنے ملک میں ہمیشہ ٹف رہی ہے ، ہم بھی کوشش کریں گے اسے ٹف ٹائم دیں۔ آسٹریلیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود اچھے طریقے سے ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 دسمبر, 2023
پاکستان کی انڈر 18 پولو ٹیم نے بین الاقوامی پولو کپ جیت لیا۔
پاکستان کی انڈر 18 پولو ٹیم نے دبئی بین الاقوامی پولو کپ 4 کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا۔ دبئی کے قومی دن کے موقع پر دبئی پولو اینڈ ایکسٹرین کلب کے تحت منعقدہ بین الاقوامی پولو کپ کو پاکستان کی انڈر 18 پولو ٹیم نے کپتان صائم عباس کی شاندار کارکردگی کی بدولت جیت لیا۔ ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10: ٹائیگرز نے واریئرز کی فتوحات روک دی
ابوظبی ٹی 10: ٹائیگرز نے واریئرز کی فتوحات روک دی ابوظبی ٹی 10 کے 16ویں میچ میں ڈیوڈ ملر نے 24 گیندوں پر 4 چوکے اور 3 چھکوں کی مدد سے 50 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بنگلہ ٹائیگرز کو مقررہ 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ناردرن ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اور فاٹا کی ڈس ایبل کرکٹ ٹیمز کے درمیان فیسٹیول کرکٹ میچ کھیلا گیا
3 دسمبر معذورں کے عالمی دن کے حوالے سے پاکستان فزیکلی ڈس ایبل کرکٹ ایسوایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد اور فاٹا کی ڈس ایبل کرکٹ ٹیمز کے درمیان فیسٹیول کرکٹ میچ ایف 11-2 کرکٹ گراونڈ میں کھیلا گیا اسلام آباد ڈس ایبل کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت نثار احمد کی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹیں کراچی 5دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے سلسلے میں پیر کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 64 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو کے ساتھ پیر کےروز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ ستائیس ستمبر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بلند کرنے کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی افتخار احمد کے صرف 24 گیندوں پر55 رنز ناٹ آؤٹ اور دو وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے چوتھے روز پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے لاہور ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری
حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری لاہور 5 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این ...
مزید پڑھیں »