جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب سے کھیل کے 12 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فلیڈ گول اور سفیان خان نے کھیل کے 43ویں منٹ میں پینلٹی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 دسمبر, 2023
ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول 23، آرم ریسلنگ، رنگ بال اور تائیکوانڈو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول 23، آرم ریسلنگ، رنگ بال اور تائیکوانڈو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کئے جائیں، کیپٹن (ر) الطاف حسین ساریو. طلباء کے لئے تعلیم کے ساتھ ہم غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد ضروری ہے، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سائوتھ فرید علی۔ اسپورٹس فیسٹیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئےگا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام ...
مزید پڑھیں »یواے ای کا ایک اور اعزاز آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل
یواے ای کا ایک اور اعزاز آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل دبئی (13 دسمبر 2023) یواے ای کی لیگ ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسے اپنی اے کیٹگری میں شامل کرلیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کو باضابطہ ٹی 20 ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔ کوئنز ٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کی اننگز کے 44ویں اوور میں بولنگ کے دوران پاکستان کی کپتان ندا ڈار کو چہرے پر گیند لگنے کے بعد میدان سے ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا سوزی بیٹس اور سدرہ امین کی سنچریاں۔ ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی انجری کوئنز ٹاؤن 13 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 131 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی شامل ہیں، آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان اور داسن شناکا ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو آخری گروپ میچ میں 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی، جواب میں افغانستان 220 رنز بنا سکا۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل ...
مزید پڑھیں »