روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 دسمبر, 2023

بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی.

  بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی۔ رپورٹ کےمطابق عالمی بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساتھ 38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں کینٹیبری میجیشئینز سے معاہدہ ہو گیا۔

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں کینٹیبری میجیشئینز سے معاہدہ ہو گیا۔   کرکٹر فاطمہ ثناء خواتین سپراسمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی، قومی ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو ابتدائی 6 میچز کے لیے سائن کیا گیا ہے، فاسٹ بولر فاطمہ ثناء قومی ٹیم کے ساتھ دورۂ نیوزی لینڈ پر تھیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ

  خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ ، جیم میں خواتین کھلاڑیوں کے پریکٹس کے دوران موسیقی بند کرنے کی ہدایت مسرت اللہ جان   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی خاتون ڈائریکٹریس مس رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ ، جہاں پر خواتین کھلاڑیوں کی پریکٹس کاجائزہ لیا ، ان ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب۔

ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب سے ڈاکٹر روڈیگر لوڈز کا خطاب   جرمن کونسلیٹ جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوڈز نے کہا ہے کہ لیاری کھیلوں کا مرکز اور امن کا گہوارا ہے یہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں خاص کر باکسنگ کھیل کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں۔ یہاں کے مرد و خواتین باکسرز ...

مزید پڑھیں »

چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی کراچی میں منعقد ہونگے.

چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی میں منعقد ہونگے ایونٹ میں ملک بھر سے بصارت سے محروم مرد ایتھلیٹ شرکت کریں گے،ثروت نسیم شاہ چار کھیلوں کو گیمز میں شامل کیا گیا ہے،سی ای اوبینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سلمان الہی ودیگر کی پریس کانفرنس   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بصارت سے محروم خواتین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔

  انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور، سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بلے باز شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔   رواں سال بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارتی بلے باز ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا.

  قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔   ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹر شاداب خان نے سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی اور پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی ...

مزید پڑھیں »