روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 دسمبر, 2023

پرتھ ٹیسٹ ; سیاہ پٹی باندھنے پر آئی سی سی کی جانب سے عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد

  عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اپنے بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ میں شرکت کی تھی۔ بین الاقوامی کرکٹ میں سابق کھلاڑیوں، خاندان کے افراد یا دیگر اہم افراد کی موت پر اظہار افسوس کے لئے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھنا ایک عام بات ہے لیکن انہیں قومی بورڈ اور آئی سی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; 25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے.

25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے , جس میں ملک بھر کے دو سو گالفرز ایکشن میں ہونگے، پروفیشنل گالفر اشفاق روسی اعزاز کا دفاع کریں گے.   کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر میڈیا بریفنگ میں سندھ گالف ایسوسی ایشن کے صدر خرم خان، سیکرٹری زاہد اقبال اور ...

مزید پڑھیں »

ایسٹرن اسٹارز کی انتظامیہ کو گراﺅنڈ واپس کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں، شمس الرحمان۔

ایسٹرن اسٹارز کی انتظامیہ کو گراﺅنڈ واپس کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں، شمس الرحمان۔   1980 سے رجسٹرڈ، معین خان، ندیم خان، شاہد آفریدی، انور خان اور شاداب کبیر اس کلب سے کھیل چکے ہیں۔   وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ، چیف سیکرٹری، محتسب اعلیٰ، میئرکراچی، کمشنرکراچی و دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل۔     کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیب کراچی ...

مزید پڑھیں »

سوات آسٹرو ٹرف کے غلط استعمال نے عوامی سرمایہ کاری کے درمیان خدشات کو جنم دیا.

سوات آسٹرو ٹرف کے غلط استعمال نے عوامی سرمایہ کاری کے درمیان خدشات کو جنم دیا مسرت اللہ جان سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے دور میں سوات میں مقامی کھلاڑیوں کے لیے عوام کے ٹیکسوں کی مد میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تعمیر ہونے والا آسٹرو ٹرف تنازعات کا مرکز بن گیا ہے۔ کافی نقصان ...

مزید پڑھیں »

سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر متنازعہ تقریب نے غم و غصے کو جنم دیا

  سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر متنازعہ تقریب نے غم و غصے کو جنم دیا مسرت اللہ جان سوات ہاکی آسٹرو ٹرف پر کرسیاں لگانے اور کھانے کی تقسیم کی تصویر کشی کرنے والی ایک ویڈیو حال ہی میں وائرل ہوئی ہے، جس نے تنازعہ کھڑا کر دیا اور غم و غصے کو جنم دیا۔ فوٹیج میں محکمہ تعلیم کے ...

مزید پڑھیں »

خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے.

  خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے فاسٹ باؤلر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکائیت کی تھی پی سی بی اسپیشلسٹ سے کنسلٹ کرنے کے بعد آئندہ کا پلان طے کرے گا جس کے بعد فاسٹ بولر ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست.

  یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیاب ہونے والے امریکا کے ریشی سری واستوو نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے، ٹاپ سیڈ امریکی پلیئر نے حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست دی، شکست کی صورت میں حذیفہ ابراہیم سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے ہیں۔ حذیفہ ابراہیم اور ٹاپ سیڈ امریکا کے ریشی سری واستوو کے ...

مزید پڑھیں »