روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 دسمبر, 2023

ڈیوس کپ ٹائی، بھارت پاکستان آنے کو تیار ؛ ویزے کا ہے انتظار !

  پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت اور ویزوں کے لیےآل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ ۔ پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 فروری سے اسلام آباد میں ہوگی، ویزوں کے حصول کے لیے بھارت نے 18 نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیے ہیں۔ ویزوں کیلئے بھارتی فہرست میں 7 پلیئرز اور 11 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف آسٹریلیا روانہ ؟

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کل آسٹریلیا کیلئے روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر بھی آسٹریلیا جائیں گے، ذکا اشرف کل جبکہ سلمان نصیر آج رات آسٹریلیا کے لئے لاہور سے روانہ ہوں گے۔ سلمان نصیر پاکستان اور آسٹریلیا کا جاری میلبرن ٹیسٹ بھی دیکھیں گے، ذکا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہیں۔ گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں محمد شعیب، برکت اللّٰہ،یوسیف خلیل، مزمل مرتضی، مدثر مرتضی،محمد عابد، عبداللہ عدنان اور عقیل خان نے اپنے اپنے حریفوں کو ہرا کر اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ لیڈیز سنگلز کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

محیب اللہ خان سینئر کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ; عبداللہ نے ٹائٹل جیت لیا۔

  محیب اللہ خان سینئر کے پی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 چیمپئن شپ 19 سے 25 دسمبر 2023 تک پشاور میں منعقد ہوئی۔ عبداللہ زمان نے فائنل میں فواد خان کو مسلسل تین گیمز میں شکست دی۔   عبداللہ نے 15 سال سے کم عمر لڑکوں کا ٹائٹل جیتا۔ عبداللہ زمان جو اسکواش کے سابق عالمی چیمپیئن اور منصور زمان ...

مزید پڑھیں »

آل راونڈ کھلاڑی عدنان علی نے اتھیلٹکس فٹبال اور رگبی میں پنجاب کی نمائندگی کی.

  ٹوبہ ٹیک سنگھ کے آل راونڈ کھلاڑی عدنان علی نے اتھیلٹکس فٹبال اور رگبی میں پنجاب کی نمائندگی کی اور ایک نام کمایا۔ آل بھکر اتھلیٹکس چیمین شپ میں عدنان علی نے 100میٹر ریس 10.59سیکنڈز میں جیت کر بھکر کے تیز ترین آدمی کا اعزاز حاصل کیا۔   اسی چیمپین شپ کے دوران عدنان علی نے 200میٹر ریس 22.34سیکنڈز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی میں مبینہ کرپشن ، صدر پی ایچ ایف نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔

طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ ایف آئی اے کی انکوائری مکمل ہونے تک سابق عہدیدار ملک سے باہر نہیں جاسکتے، طارق بگٹی انکوائری میں مطلوب سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، طارق بگٹی سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ کی تقریب کا احوال

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ اور راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری تھے،اولمپیئن عبدالحسیم خان کو سجاس گولڈ میڈل بمعہ 50 ہزار روپے کیش ایوارڈ اور ایکسپریس کے سینیر اسپورٹس رپورٹر زبیر نذیر خان کو ڈاکٹر محمد ...

مزید پڑھیں »

عمحترم ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت…

  عمحترم ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت… جناب عالی! آپ سے اس خط کے ذریعے کچھ گزارشات عرض ہیں چونکہ آپ پی ایم ایس ہیں اس لئے آپ کی تعیناتی دو سا ل کیلئے ہوتی ہیں ان دو سالوں میں ابتدائی چھ ماہ تو ویسے ہی گزر جاتے ہیںاور آپ کو ان چیزوں کے بارے ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا.

  آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے اور 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ عماد وسیم سے قبل جو کھلاڑی یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ان میں ...

مزید پڑھیں »

میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں پر 194 رنز بنا لیے

پاکستان نے میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے اور اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے 124 رنز درکار ہیں ، عبداللہ شفیق 62 اور شان مسعود 54 رنز بنا کر نمایاں رہے ، محمد رضوان 29 اور عامر جمال 2 رنز کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »