انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری میں پاکستان کے ریان زمان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ہانگ کانگ کے لیونگ سانگو نے تین دو سے کامیابی اپنے نام کی۔ کوالالمپور میں جونیئرچیمپئن شپ کے انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے محمد ریان زمان اور ہانگ کانگ کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023
ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہیں ; محمد حفیظ –
محمد حفیظ – ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ۔ پرتھ 11 دسمبر ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے کی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع کوئنز ٹاؤن 11 دسمبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کل اس عزم کے ساتھ شروع کرے گی کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی شاندار جیت کو دوہرایا جائے۔ تین میچوں کی سیریز کا ...
مزید پڑھیں »کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا.
کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا فائنل میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست کراچی 11 دسمبر، 2023:ء فائنل میں اس نے اسد شفیق کی قیادت میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ یہ اس سیزن میں کراچی کی ٹیم کا دوسرا ٹائٹل ہے اس سے قبل اس نے قائداعظم ٹرافی جیتی ...
مزید پڑھیں »گورنر سندھ سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد کی حنیف قریشی کی سربراہی میں ملاقات
گورنر سندھ سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد کی حنیف قریشی کی سربراہی میں ملاقات صوبہ میں شطرنج کے فروغ،طالب علموں کو اس کھیل کی جانب راغب کرنے کے اقدامات، کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی پر بات چیت گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے وفد نے صدر حنیف قریشی کی سربراہی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے حالات سے ہم آہنگ ہونے کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو دینا چاہیے ; باؤلنگ کوچ سلیم جعفر
سلیم جعفر، بولنگ کوچ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے حالات سے ہم آہنگ ہونے کا کریڈٹ کھلاڑیوں کو دینا چاہیے۔ کھلاڑیوں نے تینوں شعبوں، بیٹنگ،بولنگ اور فلیڈنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی جو کہ قابل تعریف ہے۔ ہم اب ون ڈے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، جو انتہائی اہم ہیں ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز ...
مزید پڑھیں »گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔
گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔ گورنر پنجاب نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ لاہور میں ہونے والے اس ایونٹ میں نیٹ میں دوسرے نمبر پر نادر خلیل رہے۔ دوسری جانب لاہور جمخانہ کے محمد ثمیر افتخار گراس میں فاتح رہے جبکہ سینئرز نیٹ میں رانا عثمان اور گراس میں کرنل راجہ آصف مہدی فاتح ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد ذیشان کی دو میچوں میں 10 وکٹیں
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 6 فٹ 8 انچ قد کے مالک فاست بولر محمد ذیشان نے چار وکٹیں لے کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے انڈیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 6 ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ سکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی.
پاکستانی کرکٹ سکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کوجوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی ہے، وہ ویزہ مسائل کے باعث اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا نہیں جا سکے تھے، ویزا لگنے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم نے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی چالاکی، کوچز کی پروموشن کی تصدیق لیکن نام نہیں بتائے.
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی چالاکی، کوچز کی پروموشن کی تصدیق لیکن نام نہیں بتائے. مسرت اللہ جان پشاور…سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سال 2023 میںصرف د و کوچز کو گریڈ سولہ سے گریڈ سترہ میں پروموٹ کیا ، اور یہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود کے دور میں ہوا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ...
مزید پڑھیں »