ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار

  سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور عدالت میں سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کیس میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت مکمل ہوگئی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے معزز عدالت کو صدر پی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔ دانش عزیز کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کراچی 02دسمبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے پہلے دن کے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر

    چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ ممبرز کی تقرری پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ کے طور پر مقرر کیا ہے۔   یہ تینوں فوری طور پر اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کریں گےجن میں بارہ جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ ٹی ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان

  اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان   سعد بیگ اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائے گا۔ سہیل تنویر کی سربراہی میں قائم جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ٹورنامنٹ کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور کی کامیابی.

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور کی کامیابی محمد نواز اور شاداب خان کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے روز سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے روز کا آخری میچ لاہور بلوز اور کراچی وائٹس کے درمیان رات آٹھ بجے نیشنل ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن ; پاکستان کے ناصر اقبال، نور زمان، محمد عاصم خان اور عماد فرید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں مردوں کے ایونٹ میں پاکستان کے ناصر اقبال، نور زمان، محمد عاصم خان اور عماد فرید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں   جبکہ خواتین کے ایونٹ میں پاکستان کی انم مصطفی عزیز، ملائیشیا، مصر اور ہانگ کانگ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی۔

      پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے دورے پر سڈنی پہنچ گئی ہے سڈنی سے ٹیم کینبرا پہنچے گی۔ پاکستان ٹیم 2 دسمبر کو آرام کرنے کے بعد 3 دسمبر سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ آج سے شروع ہوگا

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ آج سے شروع ہوگا تین مختلف گراؤنڈز میں یہ میچز کھیلے جائیں گے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ جمعہ کے روز سے کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز میں شروع ہورہا ہے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس اور این بی پی اسپورٹس کمپلیکس شامل ہیں۔یہ ...

مزید پڑھیں »

واریئرز کے اوپنرز نے ٹیم ابوظبی کو روند دیا ، 10 وکٹوں سے فاتح

  واریئرز کے اوپنرز نے ٹیم ابوظبی کو روند دیا ، 10 وکٹوں سے فاتح ناردرن واریئرز کے اوپنر کینر لیوس اور حضرت اللہ زازئی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے میچ میں ناردرن واریئرز نے ٹیم ابوظبی کے بولنگ اٹیک کو روند دیا اور 10 وکٹوں سے فاتح اپنے نام کی اس وقت میچ کا ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کا پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ

  سندھ حکومت نے پی ایچ ایف کو دی جانے والی سالانہ خصوصی گرانٹ روک دینے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں یوتھ ہوسٹل کا سنگ بنیاد اور بلو ٹرف کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے ...

مزید پڑھیں »