ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

پریذیڈنٹ ٹرافی : واپڈا نے ہائر ایجوکیشن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

  پریذیڈنٹ ٹرافی : واپڈا نے ہائر ایجوکیشن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا کراچی 25 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے راؤنڈ میں واپڈا نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں واپڈا کی دوسری کامیابی ہے۔ اس نے پہلے میچ میں کے آر ایل کو 48 رنز سے شکست ...

مزید پڑھیں »

نحقی کبڈی کی فتح: گورنمنٹ سینٹینیئل سکول نے صوبائی فائنل میں جگہ حاصل کر لی

نحقی کبڈی کی فتح: گورنمنٹ سینٹینیئل سکول نے صوبائی فائنل میں جگہ حاصل کر لی مسرت اللہ جان ہری پور میں جاری صوبائی ٹورنامنٹ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں گورنمنٹ سینٹینیئل ماڈل ہائر سیکنڈری سکول نحقی پشاور کی کبڈی ٹیم نے مردان ڈویژن کے ہائی سکول کنڈی تاشدین نوشہرہ کو 13 پوائنٹس کی نمایاں برتری کے ساتھ شکست دی۔ ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں باکسنگ کا سخت تربیتی کیمپ جاری

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں باکسنگ کا سخت تربیتی کیمپ جاری مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے ہلچل سے بھرے میدان میں، باکسنگ کے شوقین افراد کے لیے ایک وقف کیمپ اس وقت زوروں پر ہے، جس میں بیس سے زائد نوجوان باکسرز روزانہ تربیتی سیشنز میں سرگرمی سے حصہ لے رہے ہیں۔ اس اقدام کی سربراہی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی : ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کی کامیابی

پریذیڈنٹ ٹرافی : ایس این جی پی ایل اور کے آر ایل کی کامیابی عارف یعقوب کی شاندار بولنگ، فرسٹ کلاس ڈیبیو میں 10 وکٹیں کراچی 25 دسمبر، 2023ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمَس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرسمَس کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف سمیت آفیشلز اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی.    اس موقع پر چیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ آج ہم یہاں کرسمس کے دن کو منانے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں. میں اس خوشیوں بھرے دن کے موقع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلوی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار

  پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ کے چیلنج کے لیے تیار میلبرن 25 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلوی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہی ہے۔ پرتھ میں تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آسٹریلیا نے جیتا تھا تاہم شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ میں اپنی ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرڈالے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو بھی بحال کردیا۔ پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو سیکرٹری علی عباس کو عہدے کا چارج لینے کی ...

مزید پڑھیں »

ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے سرفراز کو آرام دیا ہے ; شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے سرفراز کے ٹیم سے باہر ہونے  پرردعمل میں کہا ہےکہ ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہےسرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ سرفراز احمد نے چار سال بعد بہت اچھا کم بیک کیا تھا، ڈومیسٹک میں بہترین انداز میں کراچی کی ٹیم کی قیادت کی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ، سرفراز احمد، فہیم اشرف ڈراپ

  آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے فہیم اشرف کو بھی شامل نہیں کیا۔ وکٹ کیپر محمد رضوان کو 12 کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے جبکہ زخمی خرم شہزاد کی جگہ میر حمزہ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق مسوری بگٹی

  ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی صدر طارق حسین مسوری بگٹی کی قیادت میں ملاقات وفد میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اولمپئن آصف باجوہ،خواجہ جنید، سابق اولمپئن شہناز شیخ عاطف بشیر ودیگر شریک سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی بحالی کیلئے ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتا رہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »