ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی


ٓتعلیمی بورڈ ،کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاور نمایاں رہی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے انٹر کالجز کھیلوں کے مقابلوں میں سپیریئر کالج حیات آباد پشاورکے طلبہ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دوسرے سال بھی کامیابی حاصل کی ۔

سپیریئر کالج حیات آباد کے ڈائریکٹر سپورٹس ملک نظارالحق نے طلبہ کواس شاندارپرفارمنس پر مبارکباددی اور اس عزم کا ظہار کیاکہ انشاءاللہ طلبہ کوتعلیم کیساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھیںگے

،تاکہ طالب علم کھیلوں کے میدان میں اپنا لوہامنواسکیں۔انہوںنے کہاکہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے انٹر کالجز گیمزمیں ضلع بھر سے 40کالجوں کے طلبہ نے حصہ لیا

 

 

error: Content is protected !!