روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 فروری, 2024

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اسلام آباد؛  پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمداقبال ہارپر۔سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ ” سجاس” کے نو منتخب عہدیداران صدر محمود ریاض،سینئر نائب صدر عبیدالرحمان اعوان،نائب صدور مجاہد علی سولنگی،زبیر نزیر،سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی،خزانچی ارشاد ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی

  نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی دبئی (13 فروری 2024)   ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں فتح کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز اب لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے دوسرے سیزن کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ابوظبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ دونوں میں ان کی شاندار کارکردگی نے ان کی صلاحیتوں اور عزم کا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دوسرے مرحلے کا آغاز

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دوسرے مرحلے کا آغاز دبئی (13 فروری 2024) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے پلے آف میں ٹاپ 4 پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کے درمیان پرجوش اور سخت مقابلے آغاز ہوگیا ہے۔ لیگ مرحلے کے تمام 30 میچز میں اچھا کھیل دیکھنے کو ملا جس میں آخری اوورز اور آخری گیند ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر کرکٹ کپ میں اویس آٹوز ٹیم سرخرو

یکجہتی کشمیر کرکٹ کپ میں اویس آٹوز ٹیم سرخرو۔ بہترین کپتان اور باؤلر طلحٰہ احمد بٹ، بہترین بیٹسمین عالم زیب اور اشرف خان مین آف دی میچ قرار پائے، مہمان خصوصی شارق جعفرانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اویس آٹوڑ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کرکٹ کپ کا انعقاد کیاگیا جس میں ایک اور شاندار کامیابی ...

مزید پڑھیں »

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

  میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ(سجاس) کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد صدر محمود ریاض، سینئر نائب صدر عبید اعوان، نائب صدور زبیر نذیر خان، مجاہد سولنگی, جنرل سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، جوائنٹ سیکریٹری طارق اسلم، خزانچی ارشاد علی اور سیکریٹری اطلاعات کلثوم جہاں سمیت مجلس عاملہ کے تمام منتخب ارکان ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو بی ایس بی کے صدر ریکارڈو فریکری کی سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کے نئے عہدیداران کو مباکباد

ڈبلیو بی ایس بی کے صدر ریکارڈو فریکری کی سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کے نئے عہدیداران کو مباکباد فیڈریشن کےصدرآصف عظیم سے جلد ملاقات کی خواہش اور مکمل تعاون کی یقین دہانی ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن (WBSC)کے صدر ریکارڈو فریکری (Riccardo Fraccari) نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے دنیا میں اپنا مقام رکھتاہے ہم پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ ; 2 افراد جاں بحق

پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لے کر پہنچے تو ...

مزید پڑھیں »

پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی ، کپتانوں کی شرکت

  پولو گراؤنڈ میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کو "The Orion Trophy” کا نام دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور کرکٹرز کی شرکت۔ لاہور 13 فروری 2024 : ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی منگل کے روز ...

مزید پڑھیں »

نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی کی موت کیسے واقع ہوئی؟

 نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق 17 سالہ زینب گزشتہ روز جونیئرز ٹورنامنٹس میں شرکت کے لئے کراچی سے اسلام آباد آئی تھیں، زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں ، آدھے گھنٹے بعد دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہو چکا تھا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے میچز ایک روز کے لئے ملتوی

  نوجوان ٹینس کی کھلاڑی زینب علی نقوی گزشتہ رات اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس کھلاڑی کی وفات پر آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے میچز ایک روز کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔ زینب علی کی ڈیڈ باڈی تدفین کے لیے کراچی روانہ کر دی گئی ہے۔ آئی ٹی ...

مزید پڑھیں »