روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 فروری, 2024

پی ایس ایل 9 ; ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔

پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز ...

مزید پڑھیں »

ملک میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے;صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

ملک میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے;صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد۔ (اصغر علی مبارک ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ ملک میں گالف جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،گالف کا کھیل ہمیں فطرت کے قریب لاتا ہے ، عوامی مینڈیٹ کی عزت کی جانی چاہیے ، ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری

    پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی قیادت شان مسعود کررہے ہیں جبکہ ملتان سلطانز کی کمان محمد رضوان کے ہاتھوں میں ہے۔ کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ” علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ”،”علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سینچریاں ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر شاہ رمضان المبارک انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا انعقاد

  اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر شاہ رمضان المبارک انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا انعقاد لیگ میں شریک 12 ٹیموں کے ناموں اور کپتانوں کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی رمضان المبارک فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز انٹرا اکیڈمی ہاکی لیگ ...

مزید پڑھیں »

ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔

  ایم آئی ایمریٹس آئی ایل ٹی سیزن 2 کی فاتح دبئی (18 فروری 2024) ایم آئی ایمریٹس کپتان نکولس پورن اور آندرے فلیچر کی نصف سنچریوں کی بدولت دبئی کیپیٹلز کو 45 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا نیا چیمپیئن بن گیا۔ شائقین کرکٹ سے بھرے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پورن نے 27 گیندوں ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

  نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی یوراج سنگھ کی قیادت اور ساگر کھنہ کی رہنمائی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے آئندہ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 سے قبل اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ تجربہ کار کھلاڑیوں کے امتزاج سے ٹیم آمدہ مہم میں کامیابی حاصل کرنے کو تیار ہے۔ ابوظبی ٹی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں

  لاہور قلندرز کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا چھ برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہوں رواں سیزن میں بھی اپنی ٹیم کےساتھ کھیلنے کے لئے پرجوش ہوں لاہورقلندرز نے مجھے اس وقت موقع دیا جب میں کہیں بھی نہیں کھیل رہا تھا لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کے لئے میں ہمیشہ لطف اندوز ہوتا ہوں ہر سیزن ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے راشد خان کا لاہور قلندرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

  افغانستان کے راشد خان کا لاہور قلندرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار میں اپنی ٹیم لاہور قلندرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں راشد خان کپتان شاہین آفریدی اور پوری ٹیم کے لیے نیک تمنائیں ہیں راشد خان مجھے افسوس ہے کہ میں پی ایس ایل 9 کا حصہ نہیں بن سکا راشد خان مجھے ...

مزید پڑھیں »

گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا

  گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل اورڈسٹرکٹ اینڈ ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشنزفیصل آبادکے زیر اہتمام 2روزہ دوسرا الغوثیہ گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ214ر ب ڈھڈی والاکے ہاسٹل گراؤنڈمیں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزرو عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی نے بتایا ...

مزید پڑھیں »