پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری

 

 

پی ایس ایل 9 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کی قیادت شان مسعود کررہے ہیں جبکہ ملتان سلطانز کی کمان محمد رضوان کے ہاتھوں میں ہے۔

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ملتان سلطانز: محمد رضوان (کپتان)، داؤد ملان، ریزا ہینڈرکس، یاسر خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ولی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد علی، شاہنواز دہانی۔

کراچی کنگز: جیمز ونس، شان مسعود (کپتان)، سعد بیگ، محمد نواز، شعیب ملک، کیرون پولارڈ، ڈینیئل سامس، حسن علی، تبریز شمسی، میر حمزہ، محمد عامر خان۔

error: Content is protected !!