افغانستان کے راشد خان کا لاہور قلندرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

 

افغانستان کے راشد خان کا لاہور قلندرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

میں اپنی ٹیم لاہور قلندرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں راشد خان کپتان شاہین آفریدی اور پوری ٹیم کے لیے نیک تمنائیں ہیں راشد خان

مجھے افسوس ہے کہ میں پی ایس ایل 9 کا حصہ نہیں بن سکا راشد خان
مجھے ابھی اپنی بیک انجری سے صحت یاب ہونا ہے راشد خان

مکمل ٹورنامنٹ کے لیے ثمین رانا عاقب جاوید اور کپتان شاہین آفریدی کو گڈ لک کہتا ہوں راشد خان
ہم اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے راشد خان
پی ایس ایل میں فن کریں اور انجوائے کریں راشدخان

error: Content is protected !!