ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024

گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا

  گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ 25 فروری سے فیصل آباد میں شروع ہوگا ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل اورڈسٹرکٹ اینڈ ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشنزفیصل آبادکے زیر اہتمام 2روزہ دوسرا الغوثیہ گولڈ کپ کبڈی ٹورنا منٹ214ر ب ڈھڈی والاکے ہاسٹل گراؤنڈمیں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزرو عالمی کبڈی مبصر محمد طیب گیلانی نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سیزن 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دے دی۔

  پی ایس ایل سیزن 9 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر پشاور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے آغاز پر قوم،شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد ; محسن نقوی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 : چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے آغاز پر قوم،شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی شائقین کرکٹ کو عالمی معیار کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔محسن نقوی ایچ بی ایل پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹیڈ نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

پی ایس ایل 9کے افتتاحی میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے لاہور قلندر کو 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے سیزن 9 ; رمضان المبارک کےدوران میچز رات 9بجے شروع ہونگے ؛ پاکستان کرکٹ بورڈ

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک کے دوران میچوں کے اوقات کا بھی اعلان کیا ہے، رمضان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ کرکٹرز سمیت شائقین نماز ادا کرکے اسٹیڈیم کا رُخ کر سکیں۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں 6 ٹیموں کے درمیان دو مرحلوں پر مشتمل 34 میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گیا۔

  پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کا آغاز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گیا۔ ہفتہ کی رات کو ہونے والے اس میلے کا آغاز رنگاررنگ تقریب سے ہوا، جس میں سینکڑوں شائقین کرکٹ شریک ہوئے۔ افتتاحی تقریب میں معروف گلو کارعارف لوہار نے سٹیج پر شاندار پرفارمنس کر کے شائقین ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ سکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات مکمل ہو گئے۔

پاکستان سپر لیگ 2024ء سیزن 09 کے حوالے سے پنجاب پولیس کے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل ہو گئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں، آفیشلز، شائقین کرکٹ کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے پرامن اور محفوظ ماحول میں میچز کا انعقاد یقینی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی کا ذمہ دار کون؟

پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی ذمہ دار کون؟ پاکستان ٹیبل ٹینس میں بحران احتساب کی تلاش پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے عروج کے دور میں، عارف خان، فرجاد سیف، اور شکور بہنوں جیسے فخر کرنے والے اسٹار کھلاڑی پاکستان میں موجود تھے، اور پاکستان ساؤتھ ایشیا کی ٹیبل ٹینس پہ راج کرتا تھا تاہم، حالیہ برسوں میں ایک بالکل ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا

  آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا شارجہ (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے کوالیفائر 2 میں دبئی کیپیٹلز نے موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی لیگ مرحلے میں جائنٹس کے ہاتھوں 2 بار ...

مزید پڑھیں »

"چھوڑو، یہ پاکستان ہے”: اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ بے عملی، بدعنوانی اور شرمندگی میں مبتلا

  "چھوڑو، یہ پاکستان ہے”: اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ بے عملی، بدعنوانی اور شرمندگی میں مبتلا مسرت اللہ جان پاکستان کے کھیلوں کے منظر نامے کو تاریک مستقبل کا سامنا ہے کیونکہ خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ بے حسی، بدعنوانی اور غیر قانونی طریقوں سے دوچار ہے۔ ملازمین کی طرف سے یہ خوفناک انکشاف ایک ایسے نظام کی تفصیلات بتاتا ہے جس سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!