پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے آغاز پر قوم،شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد ; محسن نقوی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 : چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے آغاز پر قوم،شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی

شائقین کرکٹ کو عالمی معیار کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔محسن نقوی

ایچ بی ایل پی ایس ایل جیسے انٹر نیشنل ایونٹس کے انعقادسے پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج اجاگر ہو رہا ہے۔محسن نقوی

کرکٹ کے کھیل سے محبت رکھنے والوں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اچھی کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔محسن نقوی

error: Content is protected !!