روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مارچ, 2024

دبئی جائنٹس کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں سب سے بڑی فتح

دبئی جائنٹس کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں سب سے بڑی فتح پالے کیلے (16 مارچ 2024) دبئی جائنٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی (ایل سی ٹی) میں اپنی شاندار فارم جاری رکھتے ہوئے کینڈی سیمپ آرمی کو 56 رنز سے شکست دیدی جبکہ پنجاب رائلز نے پہلے میچ میں کولمبو لائنز کو 8 وکٹوں سے ہرایا۔ کینڈی سمپ آرمی نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسٹار محمد عرفان کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں چھاگئے.

پاکستانی اسٹار محمد عرفان کی لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں چھاگئے ، پاک بھارت ٹی 20 میچ کے شدت سے منتظر کولمبو (16 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اپنے شائقین کو بہترین کھیل پیش کرکے محظوظ کررہا ہے۔ اس جوش و خروش میں لیجنڈری پاکستانی کرکٹر محمد عرفان ایک غیرمعمول کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے کولمبو لائنز کو ...

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری

توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے رانا مجاہد علی پر توہین عدالت کے ارتکاب کا کیس دائر کردیا۔ معزز عدالت نے توہین عدالت کیس پر مدعی کے وکلاء کی جانب سے دلائل سننے کے بعد رانا مجاہد علی ولد عبدالحمید سکنہ فیصل آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا اور مشکل حریفوں کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہے ؛ سٹیفین کونسٹینٹائن

قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹینٹائن نے کہا ہے کہ ٹیم 21 مارچ کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں پوری جان سے کھیلے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں جاری قومی فٹبال ٹیم کے کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ ابرار احمد اور سعود شکیل پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ابرار احمد اور سعود شکیل پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ کراچی، 16 مارچ 2024: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل دونوں پر جمعہ کی شب کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران ایچ بی ایل پی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ایلیمنیٹر 2 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) نو کے ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔  پی ایس ایل 9 کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پیرکو ہوگا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 186 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کا ایک ہزار سہولیات منصوبہ ؛ سفید ہاتھی ، فائدہ کس کا ؟ ، کھلاڑی کہاں پر ہیں؟

کھیلوں کا ایک ہزار سہولیات منصوبہ، سفید ہاتھی ،فائدہ کس کا، کھلاڑی کہاں پر ہیں مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کھیلوں کا ایک ہزارسہولیات منصوبہ جو پاکستان تحریک انصاف کے سابق دور میں شروع کیا گیا او ر اس کا بنیادی مقصد کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی تھا ، یونین کونسل سے لیکر تحصیل سطح تک ...

مزید پڑھیں »