روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مارچ, 2024

برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 65 پاکستانی کھلاڑی رجسٹرڈ

برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مینز اور 5 ویمن کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ مانچسٹر اوریجنل کی ٹیم نے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی ملاقات فرنچائز مالکان نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے کی مبارکباد دی فرنچائزز نے چیئرمین پی سی بی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پہلے مرحلے کے لاہور اور ملتان میں میچز کی کامیاب انعقاد پر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن شامل ہیں، نے آج سہ پہر قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے اپریل میں آئندہ پاکستان بمقابلہ نیوزی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے نکالے جانیوالے سریے اور پائپ کی تحقیقات کا مطالبہ

وزیراعلی سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے نکالے جانیوالے سریے اور پائپ کی تحقیقات کا مطالبہ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے پانچ مارچ 2024کو سریا اور پائپوں کی بڑی تعداد دوپہر تین بجے کے قریب نکال دی گئی سوزوکی میں لے جانیوالے اس سامان کے بارے میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انہیں صوبائی سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

"پاک فضائیہ کے ڈائریکٹر اسپورٹس یاسر امین نے خیبر پختونخواہ کے ہاکی ٹیلنٹ کو سراہا۔”

  "پاک فضائیہ کے ڈائریکٹر اسپورٹس نے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خیبر پختونخواہ کے ہاکی ٹیلنٹ کو سراہا۔” پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایک قابل ذکر دورے میں، پاکستان ایئر فورس کے ڈائریکٹر سپورٹس گروپ کیپٹن یاسر امین نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ کے ساتھ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بات چیت کی، جس میں کوچ ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین بیڈمنٹن چیمپین شپ ؛ پاکستانی جونیئرز نے سیمی فائنلز میں جگہ بنا لی

ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی جونیئرز کی فتح! خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی شٹلرز عبدالحسیب خان، محمد ریان خان، قاری عمر اور روشنائے اور فہد احمد اور خزیمہ نے اسلام آباد میں ہونے والی ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں اپنی اپنی کیٹیگریز کے سیمی فائنلز میں جگہ بنا لی ہے۔ U15 سنگلز: حسیب خان کا ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی.

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!