روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مارچ, 2024

میراتھون یا میرا تماشا ؛ تحریر: اصغر عظیم

میراتھون یا میرا تماشا  ؛ تحریر: اصغر عظیم کراچی میں صحت مند سرگرمیوں کے نام پر تماشہ ایک عام سی بات ہے، رواں سال جنوری کے اختتام پر سندھ گیمز کے انعقاد کے بعد کمشنر کراچی میراتھون کے نام پر 8 مارچ کو ایک اور تماشا لگایا گیا۔ سابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پانچ سال قبل کراچی کے پر ...

مزید پڑھیں »

ہمیں فائنل میں پہنچنے کے لئے پانچ سال انتظار کرنا پڑا ہے ؛ شاداب خان

اسلام آباد یونائٹڈ نے پی ایس ایل کے دو فائنلز کھیلے ہیں اور دونوں مرتبہ اس نے ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے اس نے مشکل سچویشن میں اعصاب پر قابو پاتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہمیں فائنل میں پہنچنے کے ...

مزید پڑھیں »

فائنل میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا ؛ محمد رضوان

فائنل سے پہلے پی سی بی کی جانب سے کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹرافی کے ہمراہ تصاویر جاری کی ہیں ۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس دی ہے،ہماری ٹیم تمام شعبوں میں متوازن ہے،فائنل میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی IBIT ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی IBIT ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد لاہور 17 مارچ 2024 : پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (IBIT) نے سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ پاکستان مارشل آرٹس ایسوسی ایشن (پی ایم اے اے) کے صدر انور محی الدین نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا فائنل کل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائٹڈ کے درمیان ہوگا

پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل کل اسلام آباد یونائٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی ہے جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ نے ایلیمنیٹر میں کوئئٹہ اور زلمی کو شکست دی۔ کراچی17 مارچ 2024 : ملتان کا یہ چوتھا فائنل ہے وہ 2021 ...

مزید پڑھیں »

چیڈوک والٹن کو نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کے فائنل میں پہنچنے کی امید

چیڈوک والٹن کو نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کے فائنل میں پہنچنے کی امید پالے کیلے (17 مارچ 2024) راجستھان کنگز کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز اپنی اجتماعی طاقت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی ٹائٹل کے حصول کے قریب پہنچ گئے۔ چیڈوک والٹن کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک سپر اسٹار ...

مزید پڑھیں »

اسورو اڈانا ہوم گراؤنڈ پر نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز کے لئے کھیلنے پر خوش

اسورو اڈانا ہوم گراؤنڈ پر نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز کے لئے کھیلنے پر خوش پالے کیلے (17 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز نے جاری لیجنڈز کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ میں چار میں سے تین میچ میں فتح حاصل کی ہے۔ اس کا سفر جاری ہے ان کی شاندار جیت ٹیم کی مشترکہ کوششوں اور ان کے پرستاروں کی حمایت کا نتیجہ ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 ؛ پاکستان کا 24 رکنی سکواڈ فائنل

 اردن کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفین کونسٹنٹائن کی جانب سے سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے بعد پاکستان کے 24 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اردن کیخلاف فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 میچز کیلئے پی ایف ایف نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ گول کیپرز یوسف بٹ،ثاقب حنیف،حسن علی اور عبدالباسط،ڈیفینڈرز ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں کھیلوں کے جوتوں کے استعمال میں اضافہ، سکیچر خواتین میں مقبول

پشاور میں کھیلوں کے جوتوں کے استعمال میں اضافہ، سکیچر خواتین میں مقبول مسرت اللہ جان مختلف علاقوں میں، خاص طور پر پشاور میں، کھیلوں کے جوتے کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو روایتی چارسدہ چپل سے اتھلیٹک جوتوں کی طرف ایک تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس سے پہلے، ہشتنگری پھاٹک، فردوس اور کوہاٹی جیسے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!