روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مئی, 2024

آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا.

آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کیا، پال اسٹرلنگ کو ٹیم کمان سونپی پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں 2 جون سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ڈبلن: کرکٹ آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پاپوا نیوگنی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا

پاپوا نیوگنی نے 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں یہ ملک دوسری مرتبہ شرکت کر رہا ہے۔  ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی کی 15 رکنی ٹیم کی قیادت اسد ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کیمپ کا آغاز ہو گیا ریجنل سپورٹس آفیسر کاشف فرحان کی ہدایت پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں انڈر 17 کے کھلاڑیوں کے کیمپ کا آغاز ہو گیا ۔ انکے مطابق پشاور مردان خیبر مہمند اور چارسدہ سے تعلق رکھنے والے انڈر 17 ...

مزید پڑھیں »

الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ ؛ سندھ کی کراٹے ٹیمز لاھور روانہ

"سندھ کی کراٹے ٹیمز لاھور روانہ” سندھ کراٹے کا 22 رکنی دستہ سیکریٹری سینسی واصف علی کی قیادت میں بذریعہ گرین لائن ایکسپریس لاھور کیلئے روانہ ہوگیا ۔ اسٹیشن پر سینسی معین ڈیڈھی سینسی زاھد اور پلیئرز کے پیرنٹس نے سی آف کیا۔ الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ کے فائنلز 10 تا 12 مئی جمنازیم ھال نشتر اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح "، کراچی میں کرکٹ کے فروغ کیلئے آر سی اے کے ندیم عمر کی قیادت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے: علی حسین کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی ندیم عمر کی قیادت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر ...

مزید پڑھیں »

پریزیڈنٹ گریڈ اا ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 12 مئی سے ہوگا۔

پریزیڈنٹ گریڈ اا ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 12 مئی سے ہوگا۔ (ذوہیب احمد) دوبئی کے مشہور کاروان کرکٹ کلب نے پاکستان میں پریزیڈنٹ ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی انٹری کردی ہے۔ کاروان کرکٹ کلب نے پریزیڈنٹ گریڈ اا ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ قومی کرکٹر وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث کو کاروان پاکستان ٹیم کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس کل راولپنڈی میں ہوگا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس کل 9 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر سے پی ایچ ایف کانگریس کے اراکین شرکت کرینگے۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 56واں کانگریس اجلاس کل 9 مئی کو ایس آئی آر فارم ہاوس راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر سے ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی 20 کرکٹ ؛ ملتان فائنل میں پہنچ گئی

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ:ملتان فائنل میں پہنچ گئی کوئٹہ کو 92رنز سے شکست،زبیر سلیم مسلسل تیسری بار مین آف دی میچ،کراچی نے حیدرآباد کو ہرا دیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملتان نے کوئٹہ کو92رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ گریڈ ون کے فائنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023 ؛ واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد وابڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا۔ ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور اور کراچی کے درمیان ہوگا

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور اور کراچی کے درمیان ہوگا آج کے میچوں میں عمیمہ سہیل کی نصف سنچری اور چار وکٹیں، نورالایمان کی پانچ وکٹیں فیصل آباد 8 مئی، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور اور کراچی کے درمیان ہفتے کے روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اٹھارہ ...

مزید پڑھیں »