الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ ؛ سندھ کی کراٹے ٹیمز لاھور روانہ

"سندھ کی کراٹے ٹیمز لاھور روانہ”

سندھ کراٹے کا 22 رکنی دستہ سیکریٹری سینسی واصف علی کی قیادت میں بذریعہ گرین لائن ایکسپریس لاھور کیلئے روانہ ہوگیا ۔ اسٹیشن پر سینسی معین ڈیڈھی سینسی زاھد اور پلیئرز کے پیرنٹس نے سی آف کیا۔

الکبیر آل پاکستان کراٹے کلب چیمپئن شپ کے فائنلز 10 تا 12 مئی جمنازیم ھال نشتر اسپورٹس کمپلیکس لاھور میں ھونگے پورے پاکستان کے 300 سے زائد رجسٹرڈ کلبز نے فیز1 اور فیز 2 مراحل میں مقابلے کیئے،

فیز 3 فائنلز کیلئے 10 ٹاپ کلبز نے کوالیفائی کیا ھے۔ سندھ سے ٹورس مکس مارشل آرٹ کلب اور کلیانہ اکیڈمی آف مارشل آرٹ نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرکے فائنلز کیلئے کوالیفائی کیا ۔

error: Content is protected !!