پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس، لندن میں ظہرانہ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف کی شرکت۔
کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔
ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔