روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مئی, 2024

پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا

پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کی منظوری نہیں دی، پی ایف ایف فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دار ادارہ ہیں، پی ایف ایف حکومت بھی صرف عالمی باڈیز کے تحت کام کرنے والی فیڈریشنز کو ہی اسپورٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم، سابق کپتان وقار یونس اور سابق کرکٹر رمیز راجہ کو شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کمنٹیٹرز میں بھارت کے روی ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سفیر منتخب

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سفیر مقرر ہو گئے۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو بطور چوتھا ٹورنامنٹ سفیر مقرر کیا،یوراج سنگھ، کرس گیل اور اوسین بولٹ بھی ٹورنامنٹ کے سفیر ہیں۔ آئی سی سی کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ ورلڈ کپ اسکواڈ میں بابراعظم ( کپتان ) صائم ایوب اورمحمد رضوان شامل،فخرزمان ، اعظم خان، عثمان خان ،افتخار احمد اورعماد وسیم بھی قومی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان،محمد عامر، عباس آفریدی ، نسیم شاہ،حارث رؤف اورابرار احمد ...

مزید پڑھیں »

دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک

دبئی میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے کیمپ کا انعقاد ، اظہرالدین شریک دبئی (24 مئی 2024) امارات میں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں نے بھی اپنی قسمت آزمائی۔ کیمپ یوراج سنگھ سنٹر آف ایکسی لینس، دبئی سپورٹس کونسل، ایس ایس ایف اور ...

مزید پڑھیں »

پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف 37 رنز سے کامیابی

 انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ ندا ڈار کی تین وکٹیں ۔ منیبہ علی 34 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ۔ ڈربی 24 مئی۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔

 پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کرینگے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔ افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کرے گی، لیگ کے انعقاد سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ پی ایف ...

مزید پڑھیں »