ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ ؛ اقرا یونیورسٹی نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ چوتھے میچ میں اقرا یونیورسٹی نے محمّد علی جناح یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

محمّد علی جناح یونیورسٹی کی جانب سے عبدالوہاب اور صائم سلمان اور اقرا یونیورسٹی کے محمّد باسط، اشقان کمار، جسام خان، دانيال جنید اور حسن محمود کی عندہ کارکردگی۔

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محمّد علی جناح 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں محمّد علی جناح یونیورسٹی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے هوے 4۔19 اوورز میں 130 رنز کا حدف اقرا یونیورسٹی کو دیا۔

محمّد علی جناح یونیورسٹی کی جانب سے عبدالوہاب نے 44 رنز اور صائم سلمان 18 رنز نمایاں رے۔اقرا یونیورسٹی کے محمّد باسط نے اشقان کمار، جسام خان، دانيال جنید نے دو دو وکٹیں حاصل کی

اور حسن محمود نے 101 رنز کی شاندار اننگ کھلی۔ماجو یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر راشد خان نے حسن محمود کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا

اور اس موقح پر اقرا یونیورسٹی کے عمران جاوید، اسپورٹس آفسر شاہ رخ خان اور کاشف احمد فاروقی بھی موجود تھے۔ امپائر کے فرائض وسیم الدین اور جاوید جعفری اور اسکور محمّدقاسم نےانجام دیا۔

تعارف: News Editor