جاپان نے 30ویں سلطان اذلانن شاہ کپ کے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ مقررہ وقت تک پاکستان اور جاپان کے مابین میچ 2-2 گول سے ڈراء رہا، جاپان نے پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو 1-4 گول سے شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2024
اسلامیہ کالج پشاور میں جاری سپورٹس گالا اختتام پزیر ہوگیا
اسلامیہ کالج میں سپورٹس گالا اختتام پزیر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علی محمد یوسفزۓ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور مڈلز تقسیم کیے۔ پشاور ( ذوہیب احمد ) اسلامیہ کالج پشاور میں جاری سپورٹس گالا اختتام پزیر ہوگیا مہمان خصوصی اسلامیہ کالج پشاور پروفیسر ڈاکٹر علی محمد یوسفزۓ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں مڈلز اور شیلڈ تقسیم کیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »ہائر ایجوکیشن کی ٹیم پریذیڈنٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
ہائر ایجوکیشن کی ٹیم پریذیڈنٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہائر ایجوکیشن اور غنی گلاس کا سیمی فائنل بارش کی وجہ سے نامکمل رہا شرجیل خان اور طیب طاہر کی سنچریاں ، فائنل میں ہائر ایجوکیشن اور ایس این جی پی ایل مدمقابل لاہور 10 مئی، 2024:ء نوازگوھر ہائر ایجوکیشن نے پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل کے ...
مزید پڑھیں »23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کے ناموں کا اعلان
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کے ناموں کا اعلان اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے 23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پانچ رکنی قومی ٹیم 23 ویں ایشین جونیئر ...
مزید پڑھیں »مردان ؛ انٹر کلب فٹ بال چیمپئن شپ 2024 کا آغاز ہوگیا۔
محکمہ سپورٹس مردان اور ضلعی انتظامیہ مردان کے زیراہتمام انٹر کلب فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ۔ اس ایونٹ میں 34 کلب اور ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں مردان ( بیورو رپورٹ ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان سعید اختر اور مردان پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اخونزادہ فضل حق نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »امریکا میں بیس بال، سافٹ بال کا کھیل اتنا ہی مقبول ہے جتنا پاکستان میں کرکٹ کاجنون ؛ کونراڈ ٹرائبل
امریکا میں بیس بال، سافٹ بال کا کھیل اتنا ہی مقبول ہے جتنا پاکستان میں کرکٹ کاجنون۔ کونراڈ ٹرائبل ورلڈ بیس بال سافٹ بال ڈے کے موقع پر امریکی قونصلیٹ کراچی میں تقریب، قونصل جنرل اور آصف عظیم کاخطاب کراچی۔ورلڈ بیس بال سافٹ بال ڈے کے موقع پر امریکی قونصلیٹ کراچی میں سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کے تحت تقریب منعقد ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی اوز ڈویلپرز کے ایمبیسڈربن گئے.
شاہد آفریدی اوز ڈویلپرز کے ایمبیسڈربن گئے شاہد آفریدی اوز ڈویلپرز کا ایمبیسڈر بننے پر خوشی کا آظہار لاہور ، 10 مئی، 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو آج OZ ڈویلپرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے اپنا ایمبیسڈر بنانے کا اعلان کیا۔ اس مناسبت پر ایک تقریب بحریہ آرچارڈ کے آفس میں منعقد کی گئی. جس میں ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی
3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دی ہے۔ سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 183 ...
مزید پڑھیں »سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا شاندار آغاز ؛ پریس کانفرنس اور ٹرافی کی نقاب کشائی
اینگرو سنٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ جو 11 مئی سے 17 مئ تک لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوگی ایران، ترکمانستان، کرغزستان، سری لنکا، افغانستان اور پاکستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کی چھ قومی ٹیمیں مقابلے کے لیے تیار ہیں، والی بال کے شائقین میں جوش و خروش قابل دید ہے۔ آج سینٹرل ایشین والی ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی کپ ; پاکستان اورجاپان فائنل میں مد مقابل, پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرے گا
اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ; پاکستان اورجاپان فائنل میں مد مقابل, پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرے گا ….اصغر علی مبارک…….. اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اورجاپان فائنل میں 11 مئی بروز ہفتہ شام کو ساڑھے 5 بجےمدمقابل ہونگی 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ...
مزید پڑھیں »