سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبہ کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبہ کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ

وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر محکمہ کھیل سندھ بھرمیں عوامی مقامات پربڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ لائیو دکھائے گا،

کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر سمیت دیگر اضلاع میں پاک بھارت میچ لائیو دکھایا جائے گا، وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر

کراچی میں ملیر، سول لائین اور اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں بڑی اسکرین پر میچ دکھایا جائے گا،وزیر کھیل محمد بخش مہر

حیدرآباد میں نیاز اسٹیڈیم، خیرپور میں ممتاز کرکٹ گراؤنڈ اور ٹنڈو محمد خان میں پاک بھارت میچ اسکرین پر لائیو دکھایا جائے گا، محمد بخش مہر

ہم سب کو پاکستان کی جیت کے لئے دعا کرنی چاہئے،سردار محمد بخش مہر پاک بھارت میچ میں انشاء اللہ پاکستان کی جیت ہوگی، وزیر کھیل سندھ

error: Content is protected !!