سوات میں کھیلے جانے والے ہاکی چیمپئن شپ میں سوات گرین نے ینگ الیون کو ہرا دیا۔

سوات میں کھیلے جانے والے ہاکی چیمپئن شپ میں سوات گرین نے ینگ الیون کو ہرا دیا ۔

ہفتے کی روس خلیل الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں سوات گرین اور ینگ الیون کی ٹیم کے مابین مقابلہ ہوا ۔ سوات گرین کی ٹیم نے ابتداء ہی سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

اور ہے درپے چھ گول کئے جبکہ ینگ الیون کی ٹیم مقررہ وقت تک کوئی گول نہ کرسکی یوں یہ میچ سوات گرین نے ینگ الیون کی ٹیم کو چھ صفر سے ہرا کر جیتا لیا ۔

اس میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق صدر خادم خان تھے جنہوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی

 

error: Content is protected !!