پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون تین میں شمیل کرکٹ کلب کی شاندار کامیابی

پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون تین میں شمیل کرکٹ کلب کی شاندار کامیابی ،”

وقاص اکبر کی ڈبل سنچری اور محمد لقمان کے 193 رنز ،”

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون تین کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شمیل کرکٹ کلب نے نیو گلشن کرکٹ کلب کو بآسانی 440 رنز سے شکست دے دی ۔
کے جی اے جیمخانہ پر کھیلے گئے میچ میں شمیل کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر ریکارڈ 554 رنز بنائے ۔

اوپنر بیٹر وقاص اکبر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 44 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 243 رنز، اوپنر محمد لقمان نے 24 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے جارحانہ 193 رنز جبکہ سلمان نے 64 رنز اسکور کئے ۔عبدل احد اور عبد الرزاق نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔

جواب میں نیو گلشن کرکٹ کلب 27.5 اوورز میں صرف 114 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔ انس خان نے 36 رنز بنائے ۔ آدرش ناظم نے چار جبکہ عمر زمان، حاشر علی اور توصیف خان نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto