اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز

اولمپیئن اصلاخ الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں سمر کوچنگ کیمپ کا آغاز

پہلے روز 200 گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں کی شرکت ،

سابق انٹرنیشنل کھلاڑی ابوذر امرائو اور مبشر مختار نے افتتاح کیا

کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی نارتھ ناظم آباد میں سمر ہاکی کوچنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ، سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر ابوذر امرائو اور مبشر مختار نے افتتاح کیا،

اس موقع پر اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اولمپئین سمیر حسین ، اسماء علی شاہ، حاجی غلام محمد ، سندھ شطرنج ایسوسی ایشن کے سیکریٹری واصف نثار ، سید صغیر حسین، سید آل حسن ، واصف رضا، طلحہ غوری ، میڈم سعیدہ خانم ، اسد ظہیر اور دیگر بھی موجود تھے۔ 15 روزہ سمر کوچنگ کیمپ میں 200 گرلز اینڈ بوائز شرکت کررہے ہیں

مہمان خصوصی سابق انٹرنیشنل کھلاڑی ابوذر امرائو کا کہنا تھا کہ کراچی کی ہاکی میں اولمپئین اصلاح الدین کا بڑا کردار ہے انہوں نے کراچی میں قومی کھیل کو زندہ رکھا ہے انکی اکیڈمی میں پورے سال اسکولز ، کالجز ، جامعات ،انٹر کلبز ٹورنامنٹس منعقد ہوتے رہے ہیں جو قابل ستائش ہے،

مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ اصلاح الدین اکیڈمی میں دور جدید کی ہر سہولت موجود ہے اور ماہر کوچز بلا معاوضہ کھلاڑیوں کو تربیت دیتے ہیں شدید گرمی میں اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کی سمر کیمپ میں شرکت انکے لئے بڑی حیران کن ہے ،

ہمارے نوجوان آج بھی ہاکی کے کھیل کو پسند کرتے ہیں ۔ اس اکیڈمی سے تین کھلاڑی پاکستان جونیئر اور سینئیر ہاکی ٹیم میں جگہ بناچکے ہیں جبکہ گرلز کھلاڑی بھی نیشنل ایونٹس میں شرکت کرتی ہیں

ہیڈ کوچ اولمپئین سمیر حسین کا کہنا تھا کہ یہ سمر کوچنگ کیمپ ہماری اکیڈمی کا 11 کیمپ ہے ہر سال جون میں سمر اور دسمبر میں ونٹر کوچنگ کیمپ کا انعقاد کرتے ہیں جس کا مقصد نیا ٹیلنٹ برآمد کرنا ہوتا ہے

اس سال اسکول اور کالجز کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد کوچنگ کیمپ میں شرکت کررہی ہے ، ہماری اکیڈمی کے روح رواں اولمپئین اصلاح الدین کی زیر نگرانی اکیڈمی کے کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دیتے ہیں

انہوں نے کہا کہ کیمپ کو تین مختلف ایج گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے انڈر 12 ، 14 سے 20 سال اور اوپن ایج گروپ میں کھلاڑیوں کو کوچز تربیت دے رہے ہیں۔ سمیر حسین نے کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو ہاکی گرپ ،

ڈربلنگ ، شارٹ پاسز ، پلیئر پوزیشن اور فزیکل فٹنس کیسے بہتر کرنی ہے یہ سکھایا جارہا ہے جو کھلاڑی پہلے سے ہاکی کھیل رہے ہیں انکی اسکلز میں بہتری لائی جا رہی ہے ہاکی سیکھنے اور کھیلنے والوں کیلئے اچھا موقع ہے کہ وہ اس کیمپ میں شرکت کرکے اس سے فائدہ اٹھائیں

سابق انٹرنیشنل مبشر مختار کا کہنا تھا کہ اولمپئین اصلاح الدین کئی سالوں سے ہاکی کی خدمت کررہے ہیں مبشر مختار نے کہا کہ34 سال قبل 1990 میں جب انہوں نے پہلا سمر کوچنگ کیمپ اٹینڈ کیا تھا

تو اس وقت بھی اصلاح الدین کیمپ کمانڈنٹ تھے اور اصلاح الدین کی زیر نگرانی آج بھی ہاکی کیمپس کا انعقاد ہوتا ہے ، کیمپس میں کھلاڑیوں کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا

اس کیمپ میں 8 سال سے لیکر 25 سال کی عمر کے گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جارہی ہے جو خوش آئند بات ہے ۔ بعد ازاں مہمانوں کا تعارف کھلاڑیوں سے کروایا گیا ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto