پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا


پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے پندرہویں انڈر 18 ایشیئن والی بال چیمپئن شپ بحرین کے سیمی فائنل اور انڈر 18 ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان نے چائنیز تائیپائی کو شکست دی اور کوریا کو پہلے رائونڈ میں ہرانے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کو دو پوائنٹس وہ بھی ملے جبکہ سپر 8 کے آخری میچ میں پاکستان کو آج جاپان سے شکست ہوئی۔

اس پول سے پاکستان اور جاپان دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جبکہ پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب اور صدر پی وی ایف سہیل خاور میر نے پاکستان ٹیم کی پرفامنس کو سراہا اور مبارکباد دی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport