پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار؟

پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ایک ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار ہے جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ یہ ہائی پروفائل میٹنگ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو اکٹھا کریگی،

بشمول وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ہائی پرفارمنس سنٹرز کے سربراہان، سینئر کرکٹرز، بورڈ آفیشلزشریک ہوں گے۔

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کوچز سے کپتان کی تبدیلی سے متعلق مشاورت ہوگی اور ان کی تجاویز کی روشنی میں قومی ٹیم کے ریڈ بال اور وائٹ بال کی کپتانی سمیت دیگر اہم فیصلے متوقع ہیں۔

پی سی بی ذرائع نے بتایا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو تینوں فارمیٹس کیلئے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے تاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی حتمی فیصلہ کوچز، مینٹورز اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد کریں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport