چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاک بھارت میچ کیلئے براڈ کاسٹرز نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور تجاویز دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے تجویز دی کہ بھارت کے تینوں میچز لاہور میں رکھنے کی بجائے ایک میچ راولپنڈی میں رکھ دیا جائے تو بہتر ہوگا۔

بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے براڈکاسٹرز کی تجویز کے حوالے سے پی سی بی سے رابطہ کیا پی سی بی نے جواب دیا کہ ہم چاہتے ہیں

کہ بھارت کو کو ہر طریقے سے سہولیات اور آرام مہیا کیا جاسکے، بھارتی ٹیم کی سہولت اور ویزہ پالیسی کو مدنظر رکھ کر ایک ہی جگہ تین میچز کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔

پی سی بی کا کہناتھا کہ بھارتی ٹیم اور شائقین اگر ایک ہی جگہ موجود ہونگے تو زیادہ بہتر ہوگا نہیں تو راولپنڈی جانا چاہتے وہاں بھی بہترین سہولیات دینگے،

دوسرے سے تیسرے میچ میں دس دن کا گیپ ہے اگر بھارتی ٹیم چاہے تو میچ کھیل کر ٹریننگ کے لئے چندی گڑھ یا دہلی جاسکتی ہے میچ والے دن یا پہلے پاکستان آجائے، پاکستان کرکٹ بورڈ بھارتی ٹیم کا بہت خیال رکھے گا لاہور ہو یا راولپنڈی آپ جہاں مطمئن ہیں وہاں آسائش دی جائے گی۔

پی سی بی کا بی سی سی آئی سے مکالمہ ہوا کہ چندی گڑھ یا دہلی کی تجویز دینے کا مطلب سکیورٹی مسائل نہیں ہیں، دہلی یا چندی گڑھ میں بھارتی ٹیم پریکٹس کے لئے جانا چاہتی تو یہ تجویز انکے آرام کے لئے دی ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto