کرکٹ

پاکستان کی انڈر 19کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی،کتنے میچوں کی سیریز کھیلے گی؟

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیم پانچ ایک روزہ میچز میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی، یہ میچز پچاس اوورز پر مبنی ہونگے۔پاکستان ٹیم کے بی آئی اے ایئرپورٹ پہنچنے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے حکام نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔دونوں ملکوں کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 26مئی کو ایم آر آئی سی ایس ، ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!