کرکٹکرکٹ ورلڈکپ 2019

گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کون کون سے 6کرکٹرز جلوہ گر ہونگے؟

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے 6 کرکٹرز کینیڈا میں کھیلی جانے والی گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ 2019 کے لیے منتخب ہو گئے ہیں ۔گلوبل ٹی ٹونٹی کینیڈا 25 جولائی سے شروع ہو گی جس میں شرکت کے لیے پاکستان کے 6 کرکٹرز کا انتخاب ہوا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی ، فاسٹ بولر وہاب ریاض برامٹن وولوز کی نمائندگی کریں گے ، لیگ اسپنر شاداب خان اور محمد نواز ایڈمنٹن رائلز کی جانب سے جلوہ گر ہوں گے۔وینکیور نائٹس نے سابق کپتان شعیب ملک کو چنا ہے، جبکہ عمر اکمل ونی پیگ ہاکس کی جانب سے کھیلیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!