کرکٹکرکٹ ورلڈکپ 2019

عالمی کپ ،جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان میچ کا ٹاس کس نے جیتا؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان عالمی کپ کے اہم ترین میچ میں ٹاس پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے شعیب ملک اور حسن علی کو ڈراپ کرکے شاہین آفریدی اور حارث سہیل کو شامل کیا ہے، سابق کپتان وسیم اکرم کے مطابق وکٹ پر گھاس موجود ہے جو فاسٹ بائولرز کیلئےمددگار ہو گی جبکہ موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل قرار دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!