ٹٰینسدیگر سپورٹس

رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی۔رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا۔

لندن اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے تک محدود رہ جانے کے باوجود رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام

نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا، اس حوالے سے انھیں اے ٹی پی کی دیدہ زیب ٹرافی بھی پیش کی گئی۔رافیل نڈال نے گروپ مرحلے میں یونانی حریف اسٹیفونوس سٹسپاس کو ہرایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!