دیگر سپورٹسکراٹے

ٹوکیو اولمپکس، سعودی جوڈو کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے مقابلہ30 جولائی کو ہوگا


ٹوکیو اولمپکس میں سعودی خاتون جوڈو کھلاڑی کا اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ ہوگا۔سعودی اور اسرائیلی جوڈو خاتون کھلاڑی میں مقابلہ 30 جولائی کو ہوگا،جوڈو کھلاڑی القحطانی سعودی عرب کے 33 کھلاڑیوں کے دستے میں شامل ہیں۔

القحطانی 78 کلو وزن کیٹگری کے جوڈو مقابلے میں سعودی عرب کی نمائندگی کر رہی ہیں۔اسرائیلی مدمقابل سے القحطانی کا میچ 32ویں رانڈ میں شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!