جمناسٹک

باجوڑ میں جمناسٹک کے مقابلوں کا انعقاد

باجوڑ میں جمناسٹک کے مقابلوں کا انعقاد باجوڑ میں جمناسٹک کا ٹورنامنٹ منعقد ھوا جس میں پانچ ٹیموں نے حصہ لیا باجوڑ سپورٹس افیسر کے تعاون سے ہونے والے ٹورنامنٹ کی نگرانی صدر حیات الله اور سیکرٹری رضوان الله نے کی اس ٹورنامنٹ میں تحصیل لوئی ماموند نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ تحصیل واڑہ ماموند جس نے دوسری پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

واپڈا نے 53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی

واپڈا نے ایک مرتبہ پھرکامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی۔ واپڈا کے کھلاڑیوں نے چیمپئین شپ میں مجموعی طور پر 6 سونے، 4 چاندی اور4کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ آرمی نے 2 سونے، 2 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ واپڈا کے محمد افضل چیمپئین شپ ...

مزید پڑھیں »

53 ویں نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ ٹیم کے ٹرائلز مکمل

53 ویں نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ ٹیم کے ٹرائلز مکمل ، ٹیم کا اعلان کردیاگیا لاہور میں ہونیوالے 53و یں نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کے ٹرائلز مکمل ہوئے ، خیبر پختونخواہ ٹیم کیلئے ٹرائلز صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں منعقد ہوئے جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے جمناسٹ نے حصہ لیا ...

مزید پڑھیں »

شوکت حسین جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے سیکڑیٹری اطلاعات منتخب

شوکت حسین جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے سیکڑیٹری اطلاعات منتخب ایبٹ آباد (سپورٹسرپورٹر) ریجنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ملک محمود سلطان اور مکس مارشل آرٹس کے راجہ نفیس نے سپورٹس جرننلسٹ شوکت حسین کو جمناسٹک ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کا سیکڑیٹری اطلاعات منتخب ہونے پر ففٹنس جم ایبٹ آباد میں گزشتہ روز انکے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا جس ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے.

خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمداورمدثر خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پِختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،صدر عامرصابرایڈوکیٹ، سیکرٹری راجہ محمد،مدثر خان فنانس اور شوکت حسین سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز پشاورکے ایک مقامی ہوٹل میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس کی ...

مزید پڑھیں »

جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی لاہور میں منعقدہ بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے سات سلور اور تین براونز میڈل حاصل کرلئے گورنمنٹ کالج میں منعقدہ جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں خیبرپختونخوا کی چھ رکنی ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت حصہ لیا مقابلوں میں بہترین کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا جمناسٹس کو بین الصوبائی مقابلے کے لیے فنڈنگ کی رکاوٹ کا سامنا

  خیبرپختونخوا جمناسٹس کو بین الصوبائی مقابلے کے لیے فنڈنگ کی رکاوٹ کا سامنا مسرت اللہ جان لاہور میں ہونیوالے جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں شرکت کیلئے جانیوالی خیبر پختونخواہ کی چھ رکنی ٹیم کیلئے تاحال فنڈز کا بندوبست نہیں کیا جاسکا جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلے سترہ دسمبر سے گورنمنٹ کالج لاہور میں شروع ہورہے ہیں جس میںچاروں ...

مزید پڑھیں »

قومی ایم ایم اے چیمپئن شپ 8 ستمبر سے کراچی میں منعقد ہو گی۔

    *قومی ایم ایم اے چیمپئن شپ 8 ستمبر سے کراچی میں منعقد ہوں گی۔ *   کراچی۔ : نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ کے 2023 ایڈیشنز، جو 8 سے 10 ستمبر 2023 تک کراچی میں منعقد ہوں گے۔ پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (پی ایم ایم اے ایف) کے زیراہتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ اور سندھ مکسڈ مارشل ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ایسٹ کے زیر اہتمام یوم آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ.

    ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ایسٹ کے زیر اہتمام یوم آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ ۔   ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ایسٹ کی جانب سے ایس ایس بی اسپورٹس کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام 76ویں یوم آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ (بوائز اینڈ گرلز) 2023 کا انعقاد کیا گیا۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ; جشن آزادی جمناسٹک چیمپین شپ اختتام پذیر.

    کوئٹہ: جشن ازادی جمناسٹک چیمپین شپ 2023 سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے اختتام پذیر   کوئٹہ کے مختلف کلب کہ جمناسٹ نے حصہ لیا اختتامی تقریب کے مہمان خاص جناب ڈی جی سپورٹس درا بلوچ صاحب تھے جنہوں نے بچے اور بچیوں کا گیم کا بہت تعریف کی اور بلوچستان میں جمناسٹک گیم کے پروموشن کے لیے ہر ...

مزید پڑھیں »