کرکٹ

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جون کے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جون کے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔

دبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے، مارکرم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کو خواتین کی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے، ہیلی میتھیوز کو جنوبی افریقہ سے ویمن ہوم سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پلیئر آف دی منتھ منتخب کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کو چوتھی مرتبہ پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!