دیگر سپورٹس
پی ایس ڈبلیو ایف کا سینئر صحافی سلیم خالق سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پی ایس ڈبلیو ایف کا سینئر صحافی سلیم خالق سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی/پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیر ملک اور سیکریٹری جنرل
اصغر عظیم تمام عہدیداروں سمیت مجلس عاملہ نے روزنامہ ایکسپریس کے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ سلیم خالق سے
ان کی والدہ محترمہ کے انتقال اظہار تعزیت کی ہے، مشترکہ تعزیتی بیان میں پی ایس ڈبلیو ایف نے مرحومہ کی مغفرت اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔
اللہ پاک سلیم خالق سمیت اہل خانہ کو عظیم صدمہ برداشت کرنے اور صبر کی توفیق عطا فرمائے، آمین یارب العالمین



