باکسنگ

عابد باکسر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

عابد باکسر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

پنجاب باکسنگ ایسو سی ایشن کی جنرل باڈی کے اجلاس کے دوران عہدیداران کا آئندہ چار سال کے لیے انتخاب کیا گیا۔ عابد باکسر دوبارہ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے،

سیکرٹری جنرل شرجیل ضیاء بٹ اور خزانچی کے لئے محمد طارق گجر کو منتخب کیا گیا ہے جبکہ ایسو سی ایٹ سیکرٹری کےعہدے کیلئے عبدالجبار کو منتخب کر لیا گیا ہے۔

چودھری معتصم پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہونگے، سپورٹس بورڈ کی جانب سے ذوالفقار اور پنجاب اولمپکس کی جانب سے نمائندگی ریحان حمید نے کی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!