دیگر سپورٹس

پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے چوتھا اورینٹیشن کورس کا آغاز

پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے چوتھا اورینٹیشن کورس کا آغاز

کراچی ; پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے چوتھے اورینٹیشن کورس-2025 کے آغاز کا ہو گیا۔ تھرو بال، کیچ بال، روپ اسکیپنگ، تھرو بال اور پکل بال ۔

دو روزہ کورس 29 سے 30 اگست 2025 تک منی اسپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں شام 5:00 بجے سے شام 7:30 بجے تک ہوگے۔

کورس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ان کھیلوں کے لیے قواعد، ضوابط اور کوچنگ کی تکنیکوں کے بارے میں فزیکلی اور کوچنگ ٹپس سے آغای دی گی اور شرکا کو کوچنگ، لیکچرز سے اور گراؤنڈ میں فزیکل طور پر گیم کروایا گیا۔

روپ اسکیپنگ، کیچ بال، پکل بال پہلے دن شرق صدیقی اور ماجد علی نے روب اسکپنگ اور پکل بال سیشن، کورٹ مارکنگ، قواعد اور فزیکل کوچنگ گراؤنڈ میں شرکہ سے کروایا گیا۔ اور اس کے بارے میں اگاہی دی گئی کہ انٹرنیشنل لیول گیم کا سٹینڈر کے بارے میں بتایا گیا۔

کیچ بال سیشن ازمت پاشا اور اویس ملک، قواعد و ضوابط اور فزیکل کوچنگ گراؤنڈ میں کھلایا گیا اور اس کے بارے میں اگاہی دی گئی

صدر پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسییشن مقبول آرہیں نے پاکستان میں اسٹوڈنٹس کہ کھیلوں کی ترقی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے افتتاحی تقریب کا اغاز کیا۔ دوسرے دن تھرو بال ٹریننگ سیشن اور اختتامی تقریب شام 7.30 بجے ہوگی۔جس میں معزز مہمان شامل ہوں گے۔

اس موقع پر عظمت پاشا، صدر سندھ کیچ بال، شرق صدیقی، سیکرٹری پاک جمپ روپ، احمد ارشد، ہیڈ کوچ پاک تھرو بال، عبدالصمد سیکٹری کراچی اسٹوڈنٹ اولمپک ایسویشن، محسن ملک اور خالدہ، کراچی اسٹوڈنٹ اولمپک ایسویشن موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!