پاکستان ریلوے کا نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے بڑے میلے کا اعلان


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ریلوے نے نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے بڑے میلے کا اعلان کردیا ، ملک بھر کی طرح پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن نے بھی فخر صوبہ بھر سے مختلف کھیلوں پر مشتمل ٹیموں کی تشکیل دے دی گئیں ہیں جنکے مقابلے شروع ہوگئے ہیں ، بیڈ منٹن ، ہاکی ،فٹ بال ،باکسنگ،کرکٹ ،جوڈو، تائیکوانڈو وغیر ہ سمیت اٹھارہ مختلف کھیل اس میلے میں شامل ہیں جس میں سینکڑوں کھلاڑیوں کو اپنا جوہر دکھانے کے مواقع ملیں گے۔ان خیالات کا اظہار ڈویژنل سپورٹس آفیسر انورسادات مروت نے گذشتہ روز اپنے آفس میں سپورٹس جرنلسٹس وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا ک ملکی سطح پر پاکستان ریلوے نے غیرنصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حوالے سے ملک بھر میں نوجوانوں کیلئے مختلف اقدامات کررہی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان ریلوے کے اعلیٰ حکا م کی جانب سے خصوصی ہدایات بھی موصول ہوئی ہے کہ پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے اور کھیلوں کے شعبہ پر خصوصی توجہ رکھنا اہم مشن قراردیا ہے۔جسکے نتیجے میں پاکستان ریلوے نے ملک بھر کے ہر ڈویژن میں کھیلوں کی ترقی اور کھلاڑیوں کا کارکردگی جانچنے کیلئے انٹرا ڈویژن سپورٹس گالاکا اہتمام کیا گیا ہے جسے مکمل ہونے اور ان کھیلوں میں کامیاب ٹیموں کوپاکستان لیول پر پہنچانے کا عمل جاری ہے , انٹرا ڈویژن مقابلوں میں اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق بیڈ منٹن ،ٹیبل ٹینس ،سکواش،باکسنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ نیٹ بال ، باڈی بلڈنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انور سادات مروت نے بتایا کہ اس ماہ کے 25تاریخ کو آل پاکستان انٹر ڈویژن چمپئن شپ کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں انٹراڈویژن کے مقابلوں میں کامیاب ٹیمیں کے مابین مقابلے ہوں گے ، اور اس میں کامیاب کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے کے نقد انعامات کے ساتھ ساتھ ٹرافیاں بھی دی جائیگی،۔انہوں نے بتایاکہ کھیلوں کے اس میلے میں کل 18گیمز شامل کئے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے تین ہزار کے قریب کھلاڑی شرکت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں کرکٹ، جوڈو، تائیکوانڈو، باسکٹ بال ، والی بال، فٹ بال،ہاکی ،نیٹ بال،ریلسنگ ،ویٹ لفٹنگ،سائیکلنگ،شطرنج ، جمناسٹک وغیرہ شامل ہیں،انہوں نے کہا کہ آل پاکستان انٹرڈویژن چیمپئن شپ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انور سادات مروت نے کہا کہ صرف جمناسٹک مقابلوں میں خواتین کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے باقی دیگر کھیلوں میں صرف مرد کھلاڑی حصہ لے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے تہیہ کررکھا ہے کہ ملک میں نوجوانوں کو بہتر مستقبل فراہم کرنے کیلئے انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں کو راغب کرنا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کی جانب سے ملک بھر کے ہر ڈویژن کے کھلاڑیوں کوبہترین رہائش ، خوراک اور ڈیلی الاؤنس دی جائیگی۔انکے مطابق ان کھیلوں کا مقصد صرف پاکستان کے غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی سطح پر پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی ترقی میں پاکستان ریلوے پیش پیش ہے ،اور توقع کی جارہی ہے کہ کھیلوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں جاری رہے گی۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport