ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی داؤد اسپورٹس کے نام

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون دو کی اجازت سے اور پاک فلیگ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں داؤد اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک فرمان کرکٹ کلب کو 75رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی سابق صدر کے سی سی اے تھے انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہت کم وقت میں اتنے منظم انداز میں ٹورنامنٹ کا انعقاد قابل ستائش ہے زون IIکو میں نے ہمیشہ اپنا زون کہا ہے یہاں کی کرکٹ کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا میری کوشش ہے کہ کراچی کی کلب کرکٹ کو مذید فروغ دیا جائے کیوں کے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے کراچی کی کرکٹ کو فروغ دینا میرا مشن ھے اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا آخر میں انہوں نے ٹورنامنٹ جیتنے پر داؤد اسپورٹس کرکٹ کلب کو مبارکباد دی اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاک فرمان کرکٹ کلب کو فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر میں ٹورنامنٹ کمیٹی اور داؤد اسپورٹس کو ٹورنامنٹ جیتنے پر اور پاک فرمان کرکٹ کلب کو فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ کے سی سی اے زون دو کے الیکشن ہوئے تقریباً دس ماہ کا عرصہ ہوگیا ہے ۔ مگر زون دو کے منتخب نمائندوں نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں بلکہ یہ کہنا درست ہوگا کہ اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں ہم نے پورا موقع دیا ہے کہ انہیں کب اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوتا ہے یہ وہ زون تھا جہاں دوسرے زونز کے مقابلے میں زیادہ کرکٹ ہوتی تھی مگر آج زون کو تالا لگا دیا گیا ہے اب ہم میدان عمل میں ہیں زونIIکے کلبوں کی اکثریت کا یہ فیصلہ ہے کے زونIIکے عہدیداران جلدازجلد اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور زون II کی کرکٹ کو جہاں سابقہ عہدیداران نے چھوڑا تھا اُس سے آگے لیکر جائیں تاکہ زون IIکے کلبوں کا احساس محرومی ختم ہو سکے بصورت دیگرہم زون II کی کرکٹ کو مکمل تباہی سے بچانے کے لئے کے سی سی اے سے بھی رابطہ کریں گے اور پی سی بی کو بھی آگاہ کریں گے ٹورنامنٹ کمیٹی کے چئیرمین سید شاہد علی نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں 36 ٹیموں نے حصہ لیا اس میں 35 میچز کھیلے گئے ہر میچ کا مین آف دی میچ ایوارڈ نقد کی صورت میں دیا گیا پورا ٹورنامنٹ پروفیسر اعجاز فاروقی نے اسپانسر کیا اور ٹورنامنٹ کمیٹی کی درخواست پر پاک فلیگ کرکٹ کلب کو پچاس ہزار روپے کلب کے معاملات چلانے کیلئے دئے انہوں نے کہا کہ ہم انشاء اﷲ ماہ فروری میں چوتھا محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کریں گے تقریب میں شرکاء کی ایک کثیر تعداد موجود تھی جن میں لیاقت علی، انتظار احمد، ضیاء احمد صدیقی، محمد احمد نقوی، خالد نفیس، مظہر اعوان، محمد یامین، ریحان صدیقی، نوید محبوب عظمی، شفیق کاظمی، توصیف صدیقی، محمد اکرم، شہزاد عالم، جاوید خان، ظہیرالدین خان، مسرت رضا، عارف وحید، ڈاکٹر عارف حفیظ، وسیم علوی، طارق حفیظ، جمال ناصر، صغیر احمد، جاوید خان، ظفر خان (قذافی جیمخانہ) محمد نظام، اعظم خان، عاصم رضوی،محمد اسلم خان،میچ ریفری پی سی بی قمبر علی، عبداﷲنیازی، ناصر اسمٰعیل، امجد علی، ایس ایم عاصم، احسان اﷲ، محمد عارف، ثاقب احمد، نعیم پرویز ، ذیشان شاہ، عاطف خان اور ملک اصغر شامل تھے۔قبل ازیں کھیلے گئے فائنل میں داؤد اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40اوورز میں 7وکٹوں پر 234رنز اسکور کئے۔ احمر بن ناصر نے 69رنز کی باری کھیلی جو 9چوکوں اور 4چھکوں سے سجی تھی۔کاشف اقبال نے 6چوکوں اور 4چھکوں کی مدد سے 49رنز اسکور کئے۔ سعید بن ناصر نے 26رنز میں 4چھکے اور 3چوکے لگائے۔طلحہ احسان اور سمیر ذوالفقار کے ہاتھ 2,2وکٹیںلگیں۔ جوابی اننگز میں پاک فرمان کی ٹیم 159رنز پر ہمت ہار گئی اورمقررہ اوورز میں ان کے 7کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔آریان علی 37رنز میں 4چھکے اور 4چوکے لگا کر اپنی ٹیم کے نمایاں بلے باز رہے۔ طلحہ احسان نے 28رنز بنائے۔ نور ولی 17رنز پر 3کھلاڑیوں کو میدان بدر کرنے کا سبب بنے۔جنید نعیم اور احمر بن ناصر نے 2,2وکٹوں پر ہاتھ صاف کیا۔ایمپائرز شاہد اسلم اور جاوید جعفری جبکہ آفیشل اسکورر سید تیمورعالم تھے۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز فاروقی نے فائنلسٹ ٹیموں میں ونر او ررنرٹرافی کے علاوہ پاک فرمان کے عاقب انور276رنز بناکر بہترین بیٹسمین، منیر الرحمن کو 11وکٹیں حاصل کرنے پر بہترین بولر اور وہاج ریاض کو بہترین فیلڈر قرار دیا گیا ۔ پاک فرمان کے تینوں پلیئرز کو 3,3ہزار روپے کے کیش ایوارڈ دئے گئے۔پاک فرمان کے ہی طلحہ احسان کومجموعی طور پر 156رنز اسکور کرنے اور 11وکٹیںاپنے نام کرنے پر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا کیش ایوارڈ پانچ ہزار روپے ملے۔ مین آف دی فائنل داؤد اسپورٹس کے احمر بن ناصر رہے جنہیں پانچ ہزار روپے کیش ایوارڈ ملا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport